either, pron.
Meanings
- 1
one or the other
ایک نہ ایک۔ کوئی ایک۔ کوئی۔ کوئی سا۔ کوئی نہ کوئی۔ جونسا۔ یہ یا وہ
either this or that
یا یہ یا وہ
Either live or die with honour. (Prov.)
مرنا یا جینا عزت کا
- 2
each of two
دونوں۔ ہر دو۔ ہر ایک
in either case
دونوں صورتوں میں۔ ہر دو حالت میں
