level
noun
Meanings
- 1
plane
وہ خط جس کا ہر ایک نقطہ مرکز زمین سے برابر دوری پر ہو۔ جائے ہموار۔ یکساں زمین
- 2
an horizontal line
سطح مسطح ۔ خط افقی
- 3
a state of equality
ہمواری۔ برابری۔ مساوات
Providence, for the most part, sets us on a level.
خدا نے ہم کو اکثر یکساں پیدا کیا ہے۔
- 4
rare
درجہ ۔ پایہ۔ حد
- 5
سیدھ۔ شست۔ نشانہ
- 6
(Mech.)
گنیا ۔ سادھنی
surveryor's level
تختہٴ مسطح
