Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“hunt”

Showing 11–20 of 28

11.

chase

verb active

Meanings

  1. 1

    hunt

    شکار کرنا ۔ اہیڑنا ۔ آکھیٹ کرنا ۔ صید کرنا

  2. 2

    pursue

    پیچھا کرنا ۔ پچھیڑنا ۔ رگیدنا ۔ کھد پڑنا ۔ تعاقب کرنا

12.

chase

noun

Meanings

  1. 1

    hunting

    شکار ۔ اہیڑ ۔ اکھیٹ ۔ صید

    • beasts of chase

      شکاری جانور

  2. 2

    pursuit

    پیچھا ۔ تعاقب

  3. 3

    game hunted

    شکار

  4. 4

    hunting ground

    شکار گاہ ۔ رمنا ۔ مرگ سالا

  5. 5

    (Print.)

    فرما ۔ چیس

    • chase of a gun

      فال ۔ نالی

13.

courser

noun

Meanings

  1. 1

    one who hunts

    شکاری ۔ شکار باز ۔ اہیڑی ۔ صیاد ۔ بیادھی

    • A leash is a leathern thong by which a courser leads his greyhound. (Hanmer)

      ڈوری ایک چمڑے کا تسمہ ہوتا ہے، جس سے شکاری اپنے کتوں کو لے جاتے ہیں

  2. 2

    swift horse, war horse

    تُرنگ ۔ اسپ تیز گام ۔ گھڑ دوڑ یا لڑائی کا گھوڑا ۔بادپا

  3. 3

    (Ornith.)

    دوڑنے والی چڑیا جیسے شاہ مرغ

14.

droughty

adjective

Meanings

  1. 1

    wanting rain

    سوکھا۔ خشک۔ بے باراں

  2. 2

    thirsty

    پیاسا۔ خشک لب

    • droughty hunter

      پیاسا شکاری

15.

fate

noun

Meanings

  1. 1

    inevitable necessity

    لکھا۔ بھاوی۔ کرم ریکھ۔ دیوگت۔ ہونی۔ پرالبدھ۔ قسمت۔ تقدیر۔ مشیت۔ مقدر۔ ہتبتا

    • death

      کال۔ موت۔ مرتو۔ قضا۔ وفات

  2. 3

    (pl.)

    تین دیویاں ہیں، ایک چرخہ پکڑ رہی ہے، دوسری کات رہی ہے اور تیسری تار توڑتی جاتی ہے

  3. 4

    (Hunt.)

    کھویا ہوا شکار

    • at fault

      متحیر۔ حیران۔ سرگرداں۔ ششدر

    • to find fault with

      عیب نکالنا۔ عیب چینی کرنا۔ نکتہ چینی کرنا۔ عیب گیری کرنا۔ قصور وار ٹھیرانا۔ دوش لگانا

16.

flush

verb active

Meanings

  1. 1

    to redden suddenly

    لال یا سرخ کر دینا

  2. 2

    to excite the spirits of

    پھلانا۔ باغ باغ کرنا۔ خوش کرنا

  3. 3

    cause to start, as a hunter, a bird

    شکار جگانا یا چونکانا

  4. 4

    wash or cleanse with water

    دھونا۔ دھو ڈالنا۔ پانی سے صاف یا پاک کرنا۔ بہا کر صاف کرنا

    • to flush up joints (Mas.)

      دانتے برابر کرنا

17.

fortune-hunter

noun

بہت جہیز کے لالچ سے شادی کرنے والا

18.

fox-hunt

noun

لومڑی کا شکار

19.

fox-hunter

noun

لومڑی مار۔ روباہ شکاری

20.

fox-hunting

noun

روباہ شکار۔ لومڑی کا شکار

Looking for classic Urdu literature? Read the books