Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ice”

Showing 221–230 of 528

221.

forth

adverb

Meanings

  1. 1

    forward

    آگے۔ آئندہ

  2. 2

    out into notice or view

    سامنے۔ آگے۔ روبرو

  3. 3

    abroad

    باہر۔ بیرون

    • I have no mind of feasting forth to-night.

      میرا آج کی رات باہر کھانا کھانے کا ارادہ نہیںہے۔

    • from this day forth

      آج ہی سے۔ اب سے

    • to step forth

      آگے بڑھنا

    • to set forth, bring forth

      اظہار کرنا۔ بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ برنن کرنا

222.

freedom

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    آزادی۔ آزادگی۔ حریت۔ چھٹکارا۔ رہائی۔ مخلصی۔ نجات۔ مکت۔ چھٹی۔ خلاصی

  2. 2

    franchise

    ادھکار۔ حق۔ اختیار حق آزادی

  3. 3

    license

    مبادرت۔ دلیری۔ بے باکی۔ گستاخی۔ بے لحاظی

223.

frequent

adjective

Meanings

  1. 1

    often repeated or occuring

    اکثر۔ بہت۔ اکثر اوقات۔ متعدد

  2. 2

    inclined to indulge in any practice

    لگاتار۔ بار بار۔ بہت دفعہ۔ متواتر

224.

frigidity

noun

Meanings

  1. 1

    the condition

    سردی۔ جاڑا۔ خنکی۔ سیت۔ برودت

    • Ice is water congealed by the frigidity of the air.

      ہوا کی سردی سے جمے ہوئے پانی کا نام برف ہے

  2. 2

    dullness

    ضعف۔ ناتوانی۔ کمزوری۔ نقاہت۔ اداسی۔ سستی۔ نامردی۔ سرد مہری

225.

fritter

verb active

Meanings

  1. 1

    slice

    قتلے کرنا۔ کاٹنا۔ بنارنا۔ قیمہ کرنا۔ پھانکیں کرنا

  2. 2

    break

    کترنا۔ توڑنا۔ ٹکڑے کرنا

    • to fritter away

      چورا چورا کر کے اڑا دینا۔ برباد کرنا۔ تھوڑا تھوڑا کر کے گنوانا

226.

fugitive

noun

Meanings

  1. 1

    one who flees

    بھگوڑا۔ بھاگن ہار

  2. 2

    one who has fled

    فراری۔ بھاگا ہوا۔ بھگو۔ مفرور

  3. 3

    one hard to be caught or detained

    جو مشکل سے پکڑا جائے

    • fugitive from justice

      آسامی فراری

227.

fusion

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    گلاوٹ۔ پگلاہٹ۔ پگلنا

    • fusion of ice or metals

      برف یا دھاتوں کا پگلنا

  2. 2

    the state

    پگلاؤ۔ گلاؤ

  3. 3

    blending of things together

    ایک جگر یا ایک جان ہونا۔ ملاؤ۔ آمیزش

    • watery fusion (Chem.)

      بلوت کا تینا یا پگلنا

228.

general

adjective

Meanings

  1. 1

    relating to a genus

    کلیہ۔ کل۔ عامہ

  2. 2

    not special

    عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست

  3. 3

    not specific

    گول۔ مجمل۔ مبہم

  4. 4

    ommon to many

    عام کو شامل

    • general assembly

      عام جلسہ۔ سبھا

    • general issue (Law)

      تنقیح عام

    • general officer

      کرنیل سے بڑا افسر

    • general term (Logic)

      اسم جنس

    • adjutant general (Mil.)

      سپہ سالار کا معاون

    • attorney general

      سرکاری وکیل

    • brigadier general

      ایک جھنڈے کا افسر

    • lieutenant general

      نائب جنرل

229.

general

noun

Meanings

  1. 1

    the whole

    سب۔ سگرا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ

  2. 2

    superior officer

    سردار۔ سرگروہ۔ فوجدار۔ بخشی۔ اعلیٰ افسر۔ سپاہ سالار۔ سیناپتی

  3. 3

    (Mil.)

    نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے

    • in general

      اکثر۔ عموماً۔ بیش تر

230.

generalship

noun

Meanings

  1. 1

    the office of a general

    جرنیلی۔ جرنیل کا عہدہ

  2. 2

    the exercise of the functions of a general

    گماشتہ گری

  3. 3

    military skill in a commander

    ہوشیاری۔ تدبیر۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books