ides
nounplural
پکھواڑا۔ مہینے کا تیسرا حصہ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 32
nounplural
پکھواڑا۔ مہینے کا تیسرا حصہ
adverb
a second time
پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور
back
الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس
besides
سوا ۔ علاوہ
again and again
بار بار ۔ پھر پھر کے ۔ دوبارہ ۔ تبارہ ۔ مکرر ۔ سہ کرر
as much again
اتنا ہی اور ۔ دوگنا ۔ دو چند
adjective
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
No living man all things can. (Prov.)
دنیا کا کام کس نے کیا تمام ۔ کارے دنیا کسے تمام نہ کرد
All things work together for good to them that love God.
جو پرمیشر سے پریم رکھتے ہیں، ان کا سب بھلا کرتے ہیں
all in all
کل ۔ بس ۔ وہی ایک ۔ لے دے کے ۔ جو کچھ ہے سو وہی ہے ۔ کل کلاں ۔ سب طرح سے
God is all in all.
الله ہی الله ہے ۔ ہمہ او ست
all the night
رات بھر ۔ ساری رات ۔ سگری رین ۔ تمام شب
all the year round
سال بھر ۔ برس بھر تک ۔ تمام سال
and all that, et cetera
وغیرہ ۔ اٹ بٹ ۔ اتیادی
at all
بالکل ۔ مولن ۔ مطلق ۔ ہرگز
at all events
ہر صورت میں
at all times
ہر وقت ۔ ہر دم ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام
by all means
بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح یا ڈھنگ سے ۔ سب طرح
from all sides
چاروں طرف، دشا یا اور سے ۔ ہر طرف سے
most of all
بہت کر کے ۔ اکثر کر کے
of all kinds
سب قسم ، بھانت ، طرح ،نوع یا رقم کا
nounplural
مرکز سے مدار کی سب سے زیادہ دوری اور نزدیکی
nounplural
چُنے ۔ چُرنے ۔ چنچنے ۔ چنونے ۔ کرم شکم
noun
(to allure fish)
چارہ ۔ دانہ
The bait hides the hook. (Prov.)
شہد کے نیچے زہر ہے
enticement
لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع
adverb
اور ۔ اوپر ۔ فالتو ۔ اُپرانت ۔ زیادہ ۔ سوائے اس کے ۔ ماسوا ۔ علاوہ
besides that
اور یہ ہے ۔ علاوہ بریں ۔ ماسوا اس کے
noun
(of ground corn)
روٹی ۔ چپاتی ۔ پھلکا ۔ نان
food in general
روٹی ۔ دال روٹی ۔ دانہ پانی ۔ کھانا ۔ ان جل ۔ کھانا پینا ۔ آب و خور ۔ روزی
Give us this day our daily bread!
الہیٰ رزق دے ۔ (دو دو مدوکڑی سانجھ سویرے دیئے جا گوپالا!) (Give me two cakes each morn and two at even, Gopal!)
In the sweat of thy face shalt thou eat bread.
چوٹی کا پسینہ ایڑی کو آئے گا جب ٹکڑا ملے گا
One's bread being buttered on both sides.
چپڑی اور دو دو ۔ (مثل) (buttered cakes, and two!)
bread and butter
مکھن روٹی
They that have no other meat, bread and butter are glad to eat. (Prov.)
جن کو گوشت نہیں وہ مکھن روٹی ہی میں خوش جن کو گیہوں کی نہیں، وہ چنے ہی کی سے راضی ۔ (مثل)
a loaf of bread
نان پاؤ ۔ ڈبل روٹی
daily bread
آدھ سیر ٹکڑا ۔ ٹکڑا ۔ روزینہ ۔ نان شبینہ
eat of any one's bread
کسی کا نمک کھانا
eat the bread of idleness
بیٹھے روٹیاں توڑنا
fight with one's bread and butter
بھری تھالی میں لات مارنا ۔ رزق سے لڑنا
Not to know on which side one's bread is buttered.
اپنا نفع نقصان نہ جاننا
plain bread
روکھی روٹی ۔ روکھی سوکھی روٹی ۔ آبی روٹی
noun
دلہن کی سہیلی ۔ لوکنی
verb active
چپڑنا ۔ چکنائی یا مکھن لگانا
His bread is buttered on both sides. (Prov.)
چپڑی اور دو دو
Looking for classic Urdu literature? Read the books