flotilla
noun
چھوٹا بیڑا
Dictionary results for
Showing 361–370 of 770
noun
چھوٹا بیڑا
noun
a personal enemy
بیری۔ دشمن۔ عدو
an anemy in war
غنیم۔ مخالف
an ill-wisher
بد اندیش۔ بد خواہ۔ برا چاہنے والا
adjective
silly
بھولا۔ سادہ۔ بھونڈو۔ بیوقوف
exhibiting a want of judgement
بے تدبیر۔ احمقانہ۔ ان سمجھ
ridiculous
ہنسنے جوگ۔ لائق تمسخر۔ پوچ۔ مہمل۔ بیہودہ۔ بے معنی۔ لغو
preposition
on account of
بابت۔ برائے۔ لیے۔ نمت۔ ہیت۔ مارے۔ کو۔ تئیں۔ واسطے۔ خاطر۔ بہ سبب۔ اس کارن۔ اس ہیت۔بہ علت۔ اس لیے کہ۔ چونکہ۔ اس واسطے
Greater love had no man than this
That a man lay down his life for his friends.
نہیں کوئی عشق اس سے بڑھ کر ہوا کرے دوست جاں دوست پرسے فدا F.C.
denoting purpose
بہ نظر۔ بہ مراد۔ بغرض۔ اس پروجن سے۔ اس نیت سے
For he writes not for money nor for praise.
اس واسطے کہ وہ نہ روپے کی غرض سے لکھتا ہے نہ تعریف کی نظر سے
in favour of
بحق۔ بہ رعایت۔ حق میں
It is for men's health to be temperate. (Tillotson)
انسان کی تندرستی اعتدال میں ہے
towards
طرف۔ کو
We sailed for China.
ہم لوگ چین کو چلے
in exchange
پلٹے میں۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بجائے
life for life
جان کے بدلے جان
as being
بجائے۔ بمقام۔ بہ منصب۔ بمنزلے
We take a falling meteor for a star.
شہاب ثاقب کو بجائے تارے کے سمجھتے ہیں
inspite of
باوجودیکہ
during
واسطے۔ لیے۔ تک
for life
عمر بھر کے واسطے
concerning
در باب۔ دربارے۔ متضمن
As for me and my house we will serve the lord.
میں اور تمام میرا گھر حضور کی خدمت کریں گے
for all purposes
بغرض حصول منشا
for an offence
جرم کی علت میں
for as much
از بس کہ۔ چونکہ۔ جبکہ۔ ازانجاکہ۔ بدیں نظر
for as much as
جس قدر
for ever
ہمیشہ کو۔ سدا کو
for instance
مثلاً۔ چنانچہ
for public purposes
بہ ضرورت سرکاری
for regulating Criminal Procedure
بمراد درستی۔ انتظام فوجداری
for taking up land
درباب حصول اراضی
for the most part
اکثر اوقات۔ اکثر دفعہ
for the plaintiff
مدعی کے حق میں
for the preparation
درباب تیاری
for the punishment
پاداش کی بابت
for this reason
لہذا۔ اس واسطے۔ اس کی بابت۔ جس کے لیے
for whom
جس کے فائدے کے لیے
were it not for
قطع نظر اس کے اگر یہ نہیں ہوتا
adjective
using fraud
دغا باز۔ حیلے باز۔ مکار۔ فریبی۔ متفنی۔ بے ایمان۔ ادھرمی
containing fraud
فاسد۔ جھوٹا۔ خائن۔ فریب آمیز
fraudulent deed
فریب آمیز وثیقہ
fraudulent evasion of stamp duty
تغلب رسوم اسٹامپ
fraudulent insolvency
مال ہضم کر کے مفلس بننا۔ ناداری بہ نیت فاسد
fraudulent note of hand or bill
جھوٹی چٹھی
nounadjective
خود رو۔ ذاتی۔ خود مختار۔ اپنے آپ
noun
خود مختاری۔ فعل مختاری۔ اپنے کام کا آپ اختیار۔ کل کلاں مالکیت
verbnoun
become congealed
جمنا۔ بندھنا۔ جم جانا۔ منجمد ہونا
become chilled
ٹھٹرنا۔ ٹھٹھر جانا۔ اکڑنا۔ اکڑ جانا۔ ٹھنڈا ہو جانا
My life-blood freezing with unkindly cold. (Spencer)
اس سخت سردی سے میرا خون جم جاتا ہے
noun
سینے کی سنجاف۔ سنجاف۔ جھالر
verb active
سنجاف یا جھالر لگانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books