imprison
verb active
Meanings
- 1
put into a prison
قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
- 2
restrain
روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
verb active
put into a prison
قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
restrain
روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
noun
قید۔ بندی۔ حبس۔ اسیری
imprisonment with labour
قید با مشقت
imprisonment without labour
قید بلا مشقت
imprisonment with irons and labour
قید با مشقت و جولاں
imprisonment without irons and labour
قید بلا مشقت و جولاں
noun
link
بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
duty
فرض ۔ حق
I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)
چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو
contract
تمسک ۔ ٹیپ
pl. imprisonment
حبس ۔ قید ۔ بندی
in bond
پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں
Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.
بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا
penalty bond
مچلکہ
verb active
intrust
حوالے کرنا ۔ سونپنا ۔ دینا ۔ سپرد کرنا ۔ ذمے کرنا ۔ تفویض کرنا
to commit to God
خدا کے حوالے کرنا ۔ خدا کو سونپنا
Bid him farewell, comit him to the grave. (Shakespeare)
کرو رخصت اُس کو، دھرو قبر میں
(for trial)
دورہ سپرد کرنا
make over
سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا
imprison
جیل خانے بھیجنا ۔ قید کرنا
perpetrate
ارتکاب کرنا ۔ مرتکب ہونا ۔ حرکت کرنا ۔ کرنا
Lands and tenements commit no treasen. (Dryden)
زمین و جاگیر دغا نہیں دیتیں
to commit oneself to
بچن ہارنا ۔ قول دینا
to commit to memory
یاد کرنا ۔ حافظے میں رکھنا
imprisonment
قید ۔ جیل
reference
حوالہ ۔ سپردگی
commitment for trial before the sessions
دورہ سپردگی
act committed
فعل سرزد شدہ ۔ فعل وقوعہ ۔ فعل صادر شدہ
dacoity about to be committed
ڈاکا پڑنے والا ۔ ڈاکا ہونے کو
adjectivenoun
a keeping
رکھوالی۔ رچھا۔ چوکسی۔ نگہبانی۔ خبرداری۔ حفاظت
imprisonment
نظر بندی۔ حوالات۔ حراست۔ قید۔ بندھن۔ بند
Gaoler, take him to thy custody. (Shakespeare 'Comedy of Errors' i. 1)
داروغہ،اسے حوالات میں لے جاؤ
custody of property
مال کی حفاظت
commit to close custody
سپرد حوالات کرنا۔ حوالات میں دینا
in close custody
نظر بندی میں۔ نظر بند۔ حراست میں
noun
duration
قیام۔ استقلال
imprisonment
قید۔ بندی۔ حراست۔ میعاد
noun
imprisonment
بند۔ بندی۔ قید۔ حبس۔ سیاست
hardship
سختی۔ ظلم۔ تشدد۔ مشقت
constraint
دباؤ۔ دھمکی۔ جبر۔ تخفیف
illegal duress
برتھا بندھن۔ قید بے جا۔ حبس بے جا
duress by means of threats
سزا یا قید کی دھمکی۔ جسم یا جان کا خوف دینا
adjective
not genuine
کھوٹا۔ جھوٹا۔ بنایا۔ ساختہ۔ نقلی۔ مصنوعی۔ جعلی۔ تقلیدی۔ قلبی۔ بناوٹی۔ فرضی
false shame
جھوٹی شرم
false coin
سکہ قلبی۔ جعلی سکہ
not well founded
اشدھ۔ غلط۔ باطل
false construction
غلط ترکیب
(Music)
بے سری۔
false note
بے سری آواز۔ غلط سر
false and malicious complaint
نالش دروغ بہ غرض۔ ایذا رسانی۔ جھوٹی نالش
false imprisonment
قید ناجائز۔ حبس بے جا۔ خلاف قانون قید
false information knowingly given to the police
اہل پولیس کو جان کر جھوٹی خبر دینا
false pretences
جھوٹے بہانے۔ پھپڑے
false reasoning
جھوٹی دلیل
false return
جھوٹی خانہ پری۔ جعلی نقشہ
to put a false colour on
روغن پھیرنا۔ ملمع کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا
unveracious
ادھرمی۔ جھوٹا۔ بے ایمان۔ بد دیانت
treacherous
چھلیا۔ بد ذات۔ بے وفا۔ نمک حرام۔ دھوکے باز۔ متفنی
not true
جھوٹا۔ متھیاتی۔ لباڑ۔ است۔ نرمول۔ بے جڑ۔ نا راست۔ بے اصل۔ بے بنیاد۔ دروغ۔ باطل۔ لغو۔ غلط۔ نا درست۔ غیر صحیح
false witness
جھوٹی گواہی
False folk should have many witnesses.
جھوٹوں کو بہت سے گواہ چاہیئیں
verb active
Looking for classic Urdu literature? Read the books