Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“in”

Showing 1401–1410 of 8,666

1401.

investment

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    خلعت بخشی

  2. 2

    that with which anyone is invested

    خلعت۔ لباس۔ پوشاک

  3. 3

    (Mil.)

    گھیرا۔ محاصرہ

  4. 4

    the laying out of money

    آمدنی یا نفع کے لیے روپے کا لگانا۔ سود پر روپے کا رکھنا۔ راس المال

1402.

investor

noun

لباس پہنانے والا۔ خلعت دینے والا۔ روپیہ لگانے والا۔ سرمایہ کار

1404.

inveterate

adjective

Meanings

  1. 1

    old

    پرانا۔ قدیم۔ دیرینہ۔ کہنہ

  2. 2

    obstinate

    سخت۔ شدید۔ گہرا۔ کٹا۔ کڑا۔ پکا

  3. 3

    habitual

    معمولی۔ عادتی

1405.

invidious

adjective

Phrases & examples

  1. enviable

    حسد انگیز۔ بغض انگیز۔ عداوت انگیز۔ کینہ انگیز۔ غیر منصفانہ۔ ناگوار۔ تکلیف دہ

1406.

invidiousness

noun

حسد انگیزی۔ بغض انگیزی۔ بے انصافی۔ ناگواری

1407.

invigilate

verb active

امتحان دینے والے طلبا کی نگرانی کرنا

1408.

invigilation

noun

نگرانی امتحان کی

1409.

invigilator

noun

ناظر امتحان۔ نگران کار امتحان کا

1410.

invigorate

verb active

بل دینا۔ مضبوط کرنا۔ قوی کرنا۔ توانا کرنا۔ زور آور کرنا۔ قوت دینا۔ تقویت پہنچانا۔ روح پھونکنا۔ جان ڈالنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books