absent
adjective
Meanings
- 1
not present
غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں
Long absent is soon forgotten (Prov.)
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ۔ از دیدہ دور، از دل دور
- 2
inattentive
ان چت ۔ اچیت ۔ غافل
to be absent, v. n.
غیر حاضر ہونا ۔ حاضر نہ ہونا ۔ نہ آنا
Dictionary results for
Showing 1481–1490 of 8,666
adjective
not present
غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں
Long absent is soon forgotten (Prov.)
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ۔ از دیدہ دور، از دل دور
inattentive
ان چت ۔ اچیت ۔ غافل
to be absent, v. n.
غیر حاضر ہونا ۔ حاضر نہ ہونا ۔ نہ آنا
adjective
کھویا ہوا ۔ گم ۔ غوطہ میں ۔ پراگندہ دماغ
noun
acquittal
وہائی ۔ خلاصی ۔ بریت ۔ چھٹکارا ۔ مخلصی
remission of sins
مغفرت ۔ نجات ۔ موکش ۔ نربان ۔ مکتی ۔ موچھ ۔ نستارا
noun
سوک ۔ جذب ۔ ہوا یا پانی چوسنا
absorption in animals
جانوروں کا پانی چوسنا
absorption in plants
درختوں کا پانی چوسنا
adjectiveverb neutor
باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ بچنا ۔ چھوڑنا ۔ پرہیز کرنا ۔ حذر کرنا
adjectivenoun
پرہیز ۔ اعتدال ۔ بند ۔ ہیج
Abstinence is the best regimen.
پرہیز سب سے اچھا نسخہ ہے
adjective
بھگت ۔ پرہیزگار ۔ متقی ۔ زاہد
adjectivenoun
خلاصہ ۔ سنکشیپ ۔ تت ۔ انتخاب
abstract noun
نام ناچک ۔ اسم جوہر یا ذات
abstract of an account
چٹھا ۔ بہی ۔ حساب کا چٹھا ۔ گوشوارہ
in the abstract
مجملاً ۔ فی الجملہ
adjective
take from
الگ کرنا ۔ جدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ کاڑھ لینا
purloin
نکال لینا ۔ چھڑا لینا ۔ ابھار دینا ۔ چھپا رکھنا
epitomise
خلاصہ کرنا ۔ سنکشیپ کرنا ۔ تت نکال لینا
noun
marking the accent
اچارن چنھ لگانا
accent, q.v.
Looking for classic Urdu literature? Read the books