achieve
verb active
Meanings
- 1
accomplish
پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
- 2
gain
پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا
Dictionary results for
Showing 1501–1510 of 8,666
verb active
accomplish
پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
gain
پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا
adjectiveverb
آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا
noun
with a person
جان پہچان ۔ آشنائی ۔ ملاقات ۔ واقفیت
with persons or things
آگاہی ۔ خبر ۔ واقفیت ۔ ربط ۔ علم ۔ دخل
a personal acquaintance
جان پہچان ۔ آشنائی ۔ دوست ۔ صاحب سلامتی ۔ ملاقاتی ۔ واقف کار ۔ رفیق
adjective
آگاہ ۔ واقف ۔ محرم ۔ معلوم
verb active
gain
پانا ۔ حاصل کرنا
attain
کمانا ۔ پراپت کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ تحصیلنا ۔ تحصیل کرنا
noun
the act of acquiring
پراپت ۔ حصول ۔ تحصیل ۔ اکتساب
skill
ہنر ۔ علم ۔ لیاقت ۔ استعداد
adjective
hot and biting
چرپرا ۔ جھلی ۔ تیتا
acrimonious
تیز ۔ سخت ۔ ترش ۔ کڑوا ۔ تلخ ۔ زہر
noun
deed
کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل
a law
آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ
a play
چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ
(In law)
دعویٰ ۔ قبضہ
readiness
آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی
He was in act to strike
وہ مارنے کو تھا
act of faith
فتویٰ ۔ حکم
act of God (Law)
آفات ارضی و سماوی ۔ از غیبی بلا
verb active
do
کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا
represent
سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا
perform an office
کام دینا ۔ کرنا
act judicially
برسر اجلاس تجویز کرنا
act up to
نبھانا ۔ کاربند ہونا ۔ انجام دینا ۔ تکمیل کرنا
to act in a case
مقدمے کی پیروی کرنا
to act upon
لگنا ۔ کارگر ہونا ۔ موثر ہونا
nounverb
be in action
کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا
perform functions
اپنا کام کرنا
produce effects
گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books