alarming
adjective
ڈراؤنی ۔ خوفناک ۔ دہشت ناک ۔ ہوش ربا ۔ خائف
Phrases & examples
alarming news
ڈراؤنا بیورا ۔ خبر وحشت اثر ۔ ہولناک خبر
Dictionary results for
Showing 1591–1600 of 8,666
adjective
ڈراؤنی ۔ خوفناک ۔ دہشت ناک ۔ ہوش ربا ۔ خائف
alarming news
ڈراؤنا بیورا ۔ خبر وحشت اثر ۔ ہولناک خبر
adjective
انڈے کی سفیدی ۔ یا کا
noun
رسائن ۔ کیمیا
no alchemy like saving
کفایت شعاری اصل کیمیا ہے
adjectivenoun
(gardens)
منڈا ۔ منڈوا ۔ کنج ۔ گپھا ۔ حجرہ ۔ حظیرہ
(in apartments)
کولکی ۔ کمانچہ
noun
چھتالا ۔ چھند
noun
بولتا نام ۔ دوسرا نام ۔ عرف ۔ فرضی نام
(in law)
حکم نامہٴ ثانی
adjectiveadverb
سمان ۔ تل ۔ ملتا ہوا ۔ یکساں ۔ یک رنگ ۔ ایک طرح کا ۔ برابر ۔ ہم رنگ ۔ ہم شکل ۔ ہم صورت ۔ مشابہ
We shall lie all alike in our graves. (Prov.)
قبر میں سب برابر
adjective
living
جیتا ۔ جیتا جاگتا ۔ زندہ
acting
چلتا ۔ چیتن ۔ چالاک ۔ جاری ۔ متحرک ۔ قائم ۔ ذی حس
cheerful
جاگتا ۔ زندہ ۔ خوش بشاش ۔ خوش مزاج
be alive to
چیتن ہونا ۔ دیکھتے رہنا
adjective
کھاری ۔ سجی سا ۔ شور
alkaline salt
لوٹا سجی ۔ سجی لوٹ ۔ ریہ
adjective
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
No living man all things can. (Prov.)
دنیا کا کام کس نے کیا تمام ۔ کارے دنیا کسے تمام نہ کرد
All things work together for good to them that love God.
جو پرمیشر سے پریم رکھتے ہیں، ان کا سب بھلا کرتے ہیں
all in all
کل ۔ بس ۔ وہی ایک ۔ لے دے کے ۔ جو کچھ ہے سو وہی ہے ۔ کل کلاں ۔ سب طرح سے
God is all in all.
الله ہی الله ہے ۔ ہمہ او ست
all the night
رات بھر ۔ ساری رات ۔ سگری رین ۔ تمام شب
all the year round
سال بھر ۔ برس بھر تک ۔ تمام سال
and all that, et cetera
وغیرہ ۔ اٹ بٹ ۔ اتیادی
at all
بالکل ۔ مولن ۔ مطلق ۔ ہرگز
at all events
ہر صورت میں
at all times
ہر وقت ۔ ہر دم ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام
by all means
بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح یا ڈھنگ سے ۔ سب طرح
from all sides
چاروں طرف، دشا یا اور سے ۔ ہر طرف سے
most of all
بہت کر کے ۔ اکثر کر کے
of all kinds
سب قسم ، بھانت ، طرح ،نوع یا رقم کا
Looking for classic Urdu literature? Read the books