bovine
adjective
ڈنگر جیسا ۔ ڈھگا
Dictionary results for
Showing 2071–2080 of 8,666
adjective
ڈنگر جیسا ۔ ڈھگا
verb active
bend
جھکانا ۔ لچکانا ۔ موڑنا ۔ نہورانا ۔ کمان کرنا ۔ خم دینا ۔ خمیدہ کرنا
to bow the neck to tyranny
ظلم کے سامنے گردن جھکانا
(in token of respect)
نونا ۔ سر جھکانا ۔ سیس نوانا ۔ سلام کرنا
nounplural
intestines
آنت ۔ آنتیں ۔ انتڑی ۔ انتڑیاں ۔ رودہ
inner part
درمیانی حصہ ۔ پیٹ ۔ بیچ ۔ درمیان
compassion
دیا ۔ رحم ۔ درد ۔ ترس
He has no bowels for any one.
اُس کو کسی پر ترس نہیں آتا
noun
پیالہ ۔ بیلا ۔ بادیہ ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ جام ۔ قدح
The sparkling bowl goes round.
جام چھلکتا چل رہا
wooden ball
کاٹ کی گیند
گیند بلا کھیلنے کا میدان
noun
تانت ۔ چڑھاؤ
(for strangulation)
گلا گھونٹنے کا رسا ۔ پھانسی
noun
محراب دار کھڑکی ۔ گول کمرے کی کھڑکی
verb active
shut up in a box
بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا
strike with the fist
گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا
to box one's ears
کان پہ تھپڑ مارنا
box the compas
قطب نما کا خانہ بتانا
noun
a case
صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
dice box
چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
driver's seat
جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
(of a theatre)
خانہ ۔ درجہ
an iron ring in the nave of a wheel
آمن ۔ آون
a shooting box
شکاری گھر
(in comp.)
دان ۔ as pen box قلم دان
box drain
پٹی ہوئی موری یا بدر رو ۔ خصی پرنالا ۔ صندوقی موری
box office
دفتر جہاں ناچ گھر کے ٹکٹ بکتے ہیں
box-order
ناچ گھر میں جانے کی اجازت
in a box
مشکل میںپھنسا ہوا ۔ مبتلا ۔ گرفتار
Pandora's box
بس کی گانٹھ ۔ جھگڑے کی جڑ ۔ لڑائی کا مول ۔ سیہہ کا کانٹا ۔ کنیر کا پھول
pill-box
(۱) ڈبا ۔ ڈبیا (۲) حکیم کی گاڑی
noun
گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی
Looking for classic Urdu literature? Read the books