conspire
verbnoun
Meanings
- 1
plot
بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا
- 2
join
میل کرنا ۔ اتفاق کرنا
Dictionary results for
Showing 2661–2670 of 8,666
verbnoun
plot
بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا
join
میل کرنا ۔ اتفاق کرنا
adjective
fixed
سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت
constant in adversity
مصیبت میں ثابت قدم
The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)
ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.
determined
ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ
faithful
وفادار ۔ نمک حلال
a constant lover
وفادار عاشق
continuous
پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Constant dropping wears the stone. (Prov.)
روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے
noun
قبض ۔اَڑ
The inactivity of the gall occasions a constipation of the belly. (Arbuthnot)
پت کے سست ہونے سے پیٹ میں قبض ہوتا ہے
verb active
form
وجود دینا ۔ بنانا
Truth and reason constitute that intellectual gold that defies destruction. (Johnson)
راستی اور عقل طبیعت کے وہ جوہر ہیں، جن کو کبھی زوال نہیں
appoint
کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
noun
the act
ساخت ۔ بناؤ ۔ بناوٹ ۔ ترکیب
(of the body)
خاصیت جسمی ۔ دیہ کا سُبھاؤ
temper of mind
سُبھاؤ ۔ سیرت ۔ خصلت ۔ نہاد ۔ سہج ۔ مزاج ۔ طبیعت ۔ سرشت
(of a state)
اصول قوانینِ ریاست ۔ دستور ۔ آئین
adjective
inherent in
جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی
a constitutional infirmity
جنمی روگ ۔ خلقی کمزوری
legal
جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری
constitutional government
حکومتِ قانونی
verb active
مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا
noun
دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید
Not by constraint, but by my choice, I came. (Shakespeare)
زبردستی سے نہیں، میں اپنی خوشی سے آیا ہوں
adjective
سکڑنے والا ۔ کھچنے والا ۔ سمٹنے والا
structure
بناوٹ ۔ بناؤ ۔ ساخت ۔ ترکیب ۔ بندش
interpretation
ارتھ ۔ معنی ۔ تصریح ۔ تفسیر ۔ تشریح ۔ توضیح
(of a sentence)
بناوٹ ۔ جوڑ ۔ ترکیب ۔ بندش ۔ گٹھت ۔ سوق
arrangement
ربط ۔ میل ۔ ترتیب
Looking for classic Urdu literature? Read the books