Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“in”

Showing 2701–2710 of 8,666

2701.

continuance

noun

Meanings

  1. 1

    continuation

    ٹھہراؤ ۔ ہمیشگی، سدامت ۔ قیام ۔ قرار ۔ ثبات ۔ دوام ۔ استمرار

  2. 2

    perseverance

    استھرتا ۔ گمبھیرتا ۔ استقلال ۔ استقامت ۔ ثابت قدمی ۔ قائم مزاجی

    • Patient cntinuance is well-doing. (Rom. ii. 7)

      نیکی کرنے میں صبرواستقلال

  3. 3

    (Law)

    تاریخ پلٹنا یا بدلنا

2702.

continuation

noun

لگاتار ۔ تار ۔ لڑی ۔ تواتُر ۔ سلسلہ ۔ تسلسل ۔ اجرا

Phrases & examples

  1. the continuation of a history

    قصے کا تسلسسل

  2. the continuation of the species

    سلسلہ نوعی ۔ جاتی تار

2703.

continuative

noun

Meanings

  1. 1

    (Logic)

    مسلسل ۔ جاری رہنے والا

    • The statement 'Rome remains to this day' includes, at least, two propositions, viz. Rome was, and Rome is. (Watts)

      اس بیان میں کہ روم آج تک ہے، کم از کم دو قضیئے شامل ہیں، یعنی رَوم تھا اور روم ہے

  2. 2

    (Gram.)

    رابطہ ۔ عطف

2704.

continue

verb active

Meanings

  1. 1

    protracct, extend

    جاری رکھنا ۔ بڑھانا ۔ چلتا رکھنا ۔ شروع رکھنا

    • O! continue thy loving kindness unto them.

      (Psalms XXXV. 1, 10.) اپنا فضل ان پر جاری رکھ!

  2. 2

    unite

    جوڑنا ۔ جُٹانا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ سٹانا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ لپٹانا

    • The use of the navel is to continue the infant unto the mother, and by the vessels thereof to convey its aliments and sustenence. (Sir T. Browne, 'Vulgar Errours')

      ناف سے یہ فائدہ ہے کہ بچہ اپنی ماں کےپیٹ سے لپٹا رہتا ہے اور اس کی رگوں کے راستے سے اُسے خوراک پہنچتی ہے

2705.

continue

verbnoun

Meanings

  1. 1

    remain

    رہنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرنا ۔ جاری رہنا ۔ بحال رہنا ۔ برقرار رہنا

  2. 2

    last

    ٹکنا ۔ ٹھہرنا ۔ قائم رہنا ۔ پائدار یا دیرپا ہونا ۔ بحال یا برقرار رہنا

    • Thy kingdom shall not continue. (1. Samuel xiii. 14)

      تیرا راج نہیں رہے گا

2706.

continuity

noun

لگاؤ ۔ تار ۔ اجراء ۔ ثبات ۔ سلسلہ بندی

Phrases & examples

  1. the continuity of fibres

    ریشوں کا تار

  2. Law of continuity

    قاعدہ سلسلہ یا تار بندی

2707.

continuous

adjective

لگاتار ۔ برابر ۔ جاری

Phrases & examples

  1. a continuous line of railroad.

    ریل کی لگاتار سڑک

2708.

contract

verbnoun

Meanings

  1. 1

    shrink

    سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا

    • Years contracting to a moment. (Wordsworth)

      برس سمٹ کر پل کے برابر ہوگئے

  2. 2

    bargain

    عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا

    • to contract for carrying the mail

      ڈاک لے جانے کا ٹھیکہ لینا

2709.

contract

verb active

Meanings

  1. 1

    draw together

    تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا

    • (Thou) didst contract and purse thy brow. (Shakespeare)

      تو نے ماتھے میں بل ڈالے اور تیوری چڑھائی

  2. 2

    bring on

    اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا

    • Each from each contract new strength and light. (Pope)

      ایک دوسرے سے نیا زور اور علم حاصل کرتا ہے

  3. 3

    make a bargain

    چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا

  4. 4

    affiance

    منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا

  5. 5

    (Gram.)

    حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا

    • contract a marriage

      شادی کرنا ۔ نکاح کرنا ۔ عقد نکاح کرنا

    • contract debt

      قرض اُٹھانا ۔ ادھار لینا

2710.

contract

noun

Meanings

  1. 1

    compact

    بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ

  2. 2

    formal writing

    اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا

    • breach of contract

      عہد شکنی ۔ بچن توڑنا

    • give a contract

      ٹھیکہ دینا ۔ اجارہ دینا

    • marriage contract

      عقد نامہ ۔ عقد نکاح ۔ شرائط نکاح

    • take a contract

      ٹھیکہ لینا ۔ اجارہ لینا

    • to close a contract

      ٹھیکہ پورا یا ختم کرنا

    • written contract

      عہد نامہ ۔ لکھت ۔ اقراری تحریر

Looking for classic Urdu literature? Read the books