crest
verb active
سر یا چوٹی پر ہونا۔ ٹوپی پہنانا
Phrases & examples
'Mid groves of clouds that crest
the mountain's brow.
(Wordsworth)
گھنگور بادلوں میں جو پریت پہ چھا رہے ہیں
Dictionary results for
Showing 2851–2860 of 8,666
verb active
سر یا چوٹی پر ہونا۔ ٹوپی پہنانا
'Mid groves of clouds that crest
the mountain's brow.
(Wordsworth)
گھنگور بادلوں میں جو پریت پہ چھا رہے ہیں
noun
a company of people
جتھا۔ منڈلی۔ گروہ۔ جماعت
(in a bad sense)
کاگا رول۔ ساتا روہن۔ بھیڑ بھاڑ۔ شیطانی لشکر
seamen
ملاح۔ مانجھی۔ کھیوٹیا۔ کھویّا
The anchors dropped his crew
the vesseles moor.
(Dryden)
لنگر ڈالا اور ملاحوں نے کشتی باندھی
noun
manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
Upon uneasy pallets stretching thee
Than in the perfumed chambers of the great.
(Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
(Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
verb active
بند کرنا۔ مُوندنا۔ بھیڑنا۔ دڑبے میں ڈالنا
Cabined, cribbed, confined.
(Shakespeare, 'Macbeth' iii. 4)
مقید، بند اور بستہ
pilfer
چُرانا۔ الگ کرنا۔ بچانا۔ کھانا
noun
the insect
جھینگر۔ گھرگھرا
the cricket chirps upon the hearth
جھینگر جھنگارے، چولھے کنارے
noun
gross offence
پاپ۔ اپرادھ۔ اَوگن۔ کھوٹ۔ ادھرم۔ گناہ۔ دوش
(Law)
جرم۔ خلاف ورزیٴ قانون
capital crime
جرم کبیرہ۔ جرم قابل پھانسی
heinous crime
جرم قبیح
serious crime
جرم سنگین۔ جرم شدید
to perpetrate a crime
جرم کرنا۔ ارتقاب جرم کرنا
adjective
contrary to right
ادھرم۔ بے جا۔ ناجائز۔ فاسد
guilty
تقصیر وار۔ گناہ گار۔ پاپی۔ اپرادھی ۔ مجرم۔ مجرمانہ عاصی
not civil
فوج داری کا
criminal act
فعل خلاف قانون۔ فعل ناجائز۔ فعل مجرمانہ
criminal conversation, crim-con.
جام چوری۔ زنا کاری۔ جاری
to do a criminal act
جرم کا مرتکب ہونا۔ جرم کرنا۔ پاپی۔ اپرادھی۔ دوشی۔ گنہگار۔ تقصیر وار۔ مجرم۔ عاصی۔ بدکار
Criminals are punished that others may be amended. (Prov.)
مجرموں کو اوروں کی عبرت کے واسطے سزا دی جاتی ہے
noun
پاپ۔ اپرادھ۔ دوش۔ گنہگاری۔ معصیت
verb active
دوش لگانا۔ الزام دھرنا یا لگانا۔ ماخوذ کرنا۔ علّت لگانا۔ مجرم ٹھیرانا
criminate one's self
آپ کو مجرم بنانا۔ آپ ماخوذ ہونا۔ موجب جرم ہونا۔ مجرم بننا
The dependent is not bound to criminate himself.
پرآدھین پہ مجرم بننا فرض نہیں ہے
noun
اتہام جرم۔ الزام جرم۔ ماخوذی
Looking for classic Urdu literature? Read the books