dabble
verbnoun
Meanings
- 1
splash
چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
- 2
work in a slight or superficial manner
سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
Dictionary results for
Showing 2961–2970 of 8,666
verbnoun
splash
چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
work in a slight or superficial manner
سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
noun
(Print.)
ایک نشان (+)
to be at daggers drawn
چھری کٹاری ہونا۔ شمشیر برہنہ ہونا۔ جانی دشمن ہونا
to look daggers
قصائی کی نگاہ دیکھنا۔ تندی سے دیکھنا۔ پھاڑ کھانے کو دوڑنا
خنجر۔ چھری۔ کٹار۔ تیغ۔ جمدھر
nounplural
کھیر کھانڈ کے بھوجن۔ حلوا پوری۔ لذیذ چیزیں۔ تر مال۔ موہن بھوگ۔ تسمئی۔ خاص پتی۔ نفیس کھانے۔ نعمت۔ نعمتیں۔ چک چک لوندے
adjectiveadverb
نزاکت سے۔ باریکی سے۔ مزے سے۔ نازونعمت سے
noun
نزاکت۔ لطافت۔ کوملتائی
adjective
toothsome
مزے دار۔ سواد۔ لذیذ۔ لذت دار۔ لطیف۔ بامزہ۔ ذائقے دار۔ خوش ذائقہ
Dainty bits
Make rich the ribs.
(Shakespeare, 'Love's Labours lost' i. 1)
کھیر کھانڈ، بناوے سانڈ
delicate
نازک۔ لطیف۔ باریک۔ کومل۔ پاکیزہ۔ نفیس۔ سڈول۔ خوش قطع۔ خوش اسلوب۔ خوش۔ تحفہ۔ عمدہ
I would be the girdle about her dainty waist. (Tennyson)
کاش بنتا صنم کا میں پٹکا پتلی، دبلی، لچکتی اس کٹ کا F.C.
fastidious
نازک پسند۔ تکلفی
noun
نازک یا نفیس چیز۔ نعمت۔ مہا پرساد
Dainty maketh dearth. (Prov.)
تکلف میں ہے تکلیف سراسر
noun
کھڈ۔ گھاٹی۔ نشیب زمین۔ درہ
Where mountains rise umbrageous dales descend. (Thomson)
اونچے پہاڑ ہیں جہاں، اُترے ہیں سبز گھاٹیاں
verbnoun
delay
دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا
sport
کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا
She dallies with the wind, and scorns the sun. (Shakespeare 'Richard III' 1-3.)
ہوا سے کھیلتی ہے، منہ چڑاتی شمس کا
use fondling or wantonness
راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا
verb active
بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا
I'll have the current in this place dammed up. (Shakespeare, Henry IV.' pt. I, iii, 1)
میں چاہتا ہوں کہ لہریں اسی جگہ رک جائیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books