disinherit
verb active
عاق کرنا۔ محجوب الارث کرنا۔ ورثے سے خارج کرنا۔ محروم االارث کرنا۔ حصے سے خارج کرنا
Dictionary results for
Showing 3291–3300 of 8,666
verb active
عاق کرنا۔ محجوب الارث کرنا۔ ورثے سے خارج کرنا۔ محروم االارث کرنا۔ حصے سے خارج کرنا
noun
ملے جزوں کا الگ کرنا
verb active
dig up
اکھاڑنا۔ کھودنا۔ قبر میں سے مردہ نکالنا
bring out
گڑے مردے اکھیڑنا۔ اگھاڑنا۔ کاڑھنا۔ نکالنا۔ اندھیرے سے روشنی میں لانا۔ باہر کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا
adjective
بے طمع۔ بے غرض۔ بے پروا۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ الگ۔ نرسمبندھ
disinterested party
فریق بے غرض
verb active
توڑنا۔ الگ کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ بے ربط کرنا
verb active
جوڑ جوڑ الگ کرنا
Yet what could swords or poisons, racks or flame
But mangle and disjoint the brittle frame.
زہر، شمشیر اور شکنجہ، آگ جسم نازک کا کرتے ہیں سب ناس F.C.
adjective
separating
جدا کرنے والا۔ علیحدہ کرنے والا۔ الگاؤ۔ فارق۔ منفصل
(Gram.)
حرف تردید
verb active
not to like
برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا
Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)
دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو
displease
ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا
Art thou not Romeo, and a Montague?
Neither, fair saint, if either thee dislike
(Shakespeare)
کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں
verb active
bring down
اتارنا۔ گرانا۔ نیچے اتارنا۔ پٹکنا
unhorse
گھوڑے پر سے اترنا
remove from their carriages
گاڑی پر سے گرانا یا اتارنا
noun
confusion
الٹ پلٹ۔ گھال میل۔ گڈ مڈ۔ گول مال۔پریشانی۔ پراگندگی۔ انتشار۔ درہمی برہمی
neglect of system
بے ترتیبی۔ ابتری۔ بے سلسلہ بندی۔ بد انتظامی
tumult
ہلچل۔ کھلبلی۔ شور۔ ہنگامہ۔ بلوہ۔ غوغا۔ فتنہ۔ فتور۔ فساد۔ اپدرو۔ غدر۔ دنگا۔ رولا۔ بہدا
illness
خلل۔ ماندگی۔ عارضہ۔ بیماری۔ ناسازیٴ طبیعت۔ مرض۔ روگ۔ دکھ۔ کھید۔ ہرج مرج
disorder of the brain
خلل دماغ
Looking for classic Urdu literature? Read the books