emersion
noun
Meanings
the act of rising
دریا برآمد۔ حالت غرقی سے نکلنا
- 2
(Ast.)
اگار۔ گہن کے بعد طلوع۔ نکاس
Dictionary results for
Showing 3591–3600 of 8,666
noun
the act of rising
دریا برآمد۔ حالت غرقی سے نکلنا
(Ast.)
اگار۔ گہن کے بعد طلوع۔ نکاس
noun
height
چوٹی۔ بلندی۔ ارتفاع۔ انچائی۔ علو
exaltation
ناموری۔ بزرگی۔ امتیاز۔ اعلی رتبہ۔ بلند مرتبہ۔ توقیر۔ منزلت۔ رفعت
title of honour
اعلیٰ۔ جناب۔ حضور
adjective
high
بلند۔ مرتفع۔ معلیٰ۔ اعلیٰ۔ اونچا
an eminent place
اونچی جگہ۔ بلند مقام
exalted in rank
بزرگ۔ اعلیٰ۔ ممتاز۔ مشہور۔ معروف۔ نام ور۔ عالی مرتبہ
an eminent writer
مشہور مؤرخ۔ مشہور ادیب
verb active
inclose
ٹٹی یا باڑ سے گھیرنا۔ بند کرنا۔ گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ کٹہرا لگانا
put to death by fixing on a stake
سولی دینا۔ سولی پر چڑھانا۔ دار پر کھیچنا
empaling stake
سولی۔ دار
noun
a fencing
ٹٹی۔ آڑ۔ باڑ۔ گھیرا۔ کٹہرا
a putting to death
سولی۔ تصلیب
noun
one who practises by experiences
تجربہ کار۔ مجرب
a quack
نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید
Swallow down opinions as silly people do empiric's pills. (Locke)
اوروں کی رائے کو اس طرح گلے اتار جاؤ جیسے بیوقوف آدمی نیم حکیم کی گولیوں کو نگل جاتے ہیں
adjective
آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا
empiric medicine
مجرب دوا
verb active
use
کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
busy
کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)
صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے
engage
رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
employ another hand for the extra work
فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو
occupy
بھرنا۔ وقت گزارنا
It will employ thy time.
اس میں تیرا وقت صرف ہوگا
employ a steam-engine to crack a nut
توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا
noun
occupation
کام۔ دھندا۔ پیشہ۔ کاروبار شغل۔ ادم
office
علاقہ۔ منصب۔ آسامی۔ عہدہ
service
سیوا۔ چاکری۔ نوکری۔ خدمت۔ ملازمت
in search of employment
متلاشیٴ روزگار۔ روزگار کی تلاش میں
out of employment
خالی۔ ٹھالی۔ بے کار۔ بے روزگار
noun
منڈی۔ دساور۔ تجارت گاہ۔ مخزن سوداگری۔ بازار
Bombay is a great emporium in India.
ہندوستان میں بمبئی بڑی منڈی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books