equinoctial
adjective
Meanings
- 1
pertaining to equinoxes
معتدل النہار کے متعلق۔ متعلق بہ استوا
- 2
in or near that line
خط استوا کے قریب کا
Dictionary results for
Showing 3691–3700 of 8,666
adjective
pertaining to equinoxes
معتدل النہار کے متعلق۔ متعلق بہ استوا
in or near that line
خط استوا کے قریب کا
noun
استوائے فلک۔ خط معتدل النہار
noun
نقطہٴ اعتدال لیل و نہار۔ وشوم
autumnal equinox
تئیسویں ستمبر کا وہ وقت جب سورج برج میزان کے پہلے خط میں پہنچتا ہے۔ وشو پد
vernal equinox
اکیسویں مارچ کا وہ وقت جب سورج میکھ کی پہلی ریکھا میں پہنچتا ہے۔ ہری پد
noun
fitting out
لشکر کا اسباب۔ ساز و سامان۔ لوازمہ
habiliments
لباس۔ پوشاک۔ ساز۔ سامان۔ آرائش
attendants retinue
سواری۔ جلو۔ ہم راہی۔ اہالی موالی
adjective
existing equity
راست۔ درست۔ ٹھیک۔ برحق۔ واجبی۔ قرین انصاف۔ بلا رو رعایت۔ بلا طرف داری
an equitable judge
عادل حاکم
determined in a court of equity
منصفی کا۔ عادلانہ۔ منصفانہ
noun
پلٹا۔ بدل۔ عوض۔ قیمت۔ مول۔ ہم معنی لفظ۔ ایک ارتھی شبد۔ مترادف۔ مرادف
to dispose of a thing for an equivalent
قیمت لے کر چیز دینا
adjective
ambiguous
گول گول۔ مبہم۔ مشکوک۔ مشتبہ۔ مذبذب
capable of being ascribed to different motives
دو ارتھی۔ ذو معنی۔ دو بھاؤ۔ دو بھانتیا
verb active
scrap out
چھیل ڈالنا۔ کھرچ ڈالنا۔ کاٹنا۔ چھیکنا
obliterate
دور کرنا۔ خارج کرنا۔ نکال ڈالنا
to erase from the tablet of the mind
چت سے اتارنا
noun
the act
استادگی۔ خیزی۔ بناؤ۔ اٹھان۔ بنا
the state
بلندی۔ اونچائی۔ رفعت
anything erected
مکان۔ عمارت
noun
(Zool.)
گلہری کے برابر چھوٹا جانور
fur
سمور کا رواں یا پشم۔ سنجاب۔ قاقم
dignity of judges
منصفوں اور مجسٹریٹوں کا درجہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books