Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“in”

Showing 411–420 of 8,666

411.

indigo

noun

نیل

Phrases & examples

  1. indigo factory

    نیل کی کوٹھی۔ نیل کا کارخانہ

  2. indigo injury by trespass of cattle or otherwise

    نقصان نیل پائمالی مویشویوں سے یا اور طور پر۔ پائمالی زراعت نیل

  3. ineigo plant

    درخت نیل

412.

indirect

adjective

Meanings

  1. 1

    not direct

    ٹیڑھا۔ خم دار۔ پھیر کا۔ کج

  2. 2

    by remote means

    پھیر کر۔ الٹا۔ ناراست۔ بواسطہ۔ بالواسطہ۔ بلا راست

  3. 3

    unfair

    لاگ لپیٹ والا

  4. 4

    (Logic and Math.)

    پھیر کا

414.

indirectly

adjective

Meanings

  1. 1

    not directly

    بوسیلہ۔ بواسطہ۔ ایچ پیچ سے۔ ایر پھیر سے۔ کھوٹے راستے سے۔ بالواسطہ

  2. 2

    by implication

    کنایة۔ ضمناً۔ اشارة

  3. 3

    unfairly

    دغا، چالاکی، چھل، فریب یا کارسازی سے

415.

indirectness

noun

Meanings

  1. 1

    obliquity

    ٹیڑھ۔ کجی۔ ناراستی

  2. 2

    unfairness

    لاگ لپیٹ۔ پیچ۔ پھیر۔ چکر

416.

indiscernible

adjective

جو تمیز میں نہ آئے۔ نامعلوم۔ جس میں بصارت کام نہ کرسکے۔ غیر ممیز۔ ناقابل امتیاز۔ غیر محسوس

417.

indiscerptible

adjective

غیر تفریق پذیر۔ جو حصوں کی بانٹ سے نابود نہ ہو سکے۔ لا یتجزی۔ ناقابل تحلیل

418.

indisciplinable

adjective

غیر تربیت پذیر۔ ناقابل انضباط

419.

indiscipline

noun

بدنظمی۔ بد انتظامی۔ نظم و ضبط نہ ہونا

420.

indiscoverable

adjective

جو دریافت نہ ہو سکے۔ غیر قابل ادراک یا گرفت

Looking for classic Urdu literature? Read the books