full blown
adjective
Meanings
- 1
fully expanded
شگفتہ۔ کھلا ہوا
full-blown flowers
کٹورا سے پھول
- 2
full distended with wind
پھولا ہوا۔ ہوا سے بھرا ہوا
Dictionary results for
Showing 4251–4260 of 8,666
adjective
fully expanded
شگفتہ۔ کھلا ہوا
full-blown flowers
کٹورا سے پھول
full distended with wind
پھولا ہوا۔ ہوا سے بھرا ہوا
noun
کپڑا صاف کرنے کی کل
noun
انتہا کی خواہش
adjective
پورے پروں کا
verb active
cause to explode
بھڑکانا۔ آگ لگانا
utter denunciation
سراپ دینا۔ کوسنا۔ لعنت ملامت کرنا۔ سراپنا۔ دسیسنا
noun
مرکب تیزاب پارے وغیرہ کا جس کے پٹاخے بنتے ہیں
verbnoun
thunder
گرجنا۔ کڑکنا
thunder forth menaces
دھمکانا۔ گھڑکنا۔ گرجنا۔ آڑے ہاتھوں لینا
p.adjective
detonating
آواز کرنے والا۔ چٹاخا بھرنے والا
hurling denunciation
لعنت،ملامت، سرزنش یا تہدید کرنے والا۔ دھمکی یا گھڑ کی دینے والا
fulminating powder (Chem.)
سجی، شورہ اور ڈھک کی پسی ہوئی بارود
noun
the act
گرج۔ کڑک۔ کڑاکا۔ بھڑاکا
censure
لعنت۔ ملامت۔ سرزنش۔ تہدید
verbnoun
smoke
دھواں یا بھاپ اٹھنا۔ بخارات یا ابخرے نکلنا
pass off in vapours
بخار یا بھاپ بن کر اڑ جانا۔ اڑ جانا
be in a rage
بھبکنا۔ جذبے میں ہونا۔ جوش خروش میں ہونا۔ غصہ ہو جانا۔ لال ہو جانا
to fume away
برانگیختہ ہونا۔ بھڑکنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books