fustian
noun
Meanings
- 1
cotton stuff
ایک قسم کا موٹا کپڑا
- 2
an inflated style of writing
طرز عبارت جس میں بڑے بڑے لفظ لکھتے ہیں۔ لفاظی کا ایک ڈھنگ
Dictionary results for
Showing 4271–4280 of 8,666
noun
cotton stuff
ایک قسم کا موٹا کپڑا
an inflated style of writing
طرز عبارت جس میں بڑے بڑے لفظ لکھتے ہیں۔ لفاظی کا ایک ڈھنگ
noun
پھپھوندی۔ بساند۔ پھپھوندی کی بو
noun
the state
عقبی۔ عاقبت۔ عالم غیب۔ آخرت۔ معاد
future time
آگے۔ آگم۔ آئندہ۔ استقبال
future event
ہونی۔ ہونہار
All futurities are naked before the all-seeing eye. (South)
خدا پر تمام آئندہ کا حال روشن ہے
noun
چغا۔ جبہ
verbnoun
jabber
بک بک کرنا۔ بکنا۔ جلدی جلدی بولنا۔ بڑبڑانا۔ بکواس کرنا
utter an inarticulate sound with rapidity
بڑبڑانا۔ غیں پیں کرنا
verbnoun
rapid talk
گپ شپ۔ بکواس۔ بک بک۔ زق زق
an inarticulate sound rapidly uttered
بڑبڑاہٹ۔ غین پین
noun
spear
برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
(Mining)
کدال۔ کدالی
adverb
merrily
خوشی سے۔ خرمی سے۔
finely
آرایش سے۔ زیبائش سے۔ بازیب و زینت۔ سنگار سے۔ بناؤ ٹھناؤ سے
noun
that which is gained
پراپتی۔ لابھ۔ یافت۔ پیدا۔ نفع۔ فائدہ۔ منافع۔ منفعت۔ اوت۔ بچت۔ بلائی یافت
acquisition
بڑھوتری۔ بیشی۔ توفیر۔ فاضل
verb active
acquire
پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا
For fame wih toil we gain, but lose with ease. (Pope)
نام مشکل سے ملتا ہے اور سہج میں جاتا رہتا ہے
come off winner
جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا
draw to one's side
اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا
to gratify the queen, and gain the court (Dryden)
ملکہ کو خوش کرنے اور درباریوں کو اپنی طرف کرنے کو
reach
پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا
gain ground
آگے بڑھنا۔ فتح کرنا۔ جیتنا
gain over
ملا لینا۔ توڑ لینا۔ اپنے پٹھوں میں کر لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books