gelding
noun
Meanings
- 1
the act
آختہ کرنا
- 2
a castrated animal
آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی
Dictionary results for
Showing 4311–4320 of 8,666
noun
the act
آختہ کرنا
a castrated animal
آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی
noun
دو کڑی کا چھلا
nounplural
متھن۔ جوزا
noun
kind
جنس۔ نوع۔ قسم
sex
لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث
adjective
pertaining to genealogy
بنساولی۔ کرسی نامے کا یا اس کے متعلق۔ نسب کے متعلق
according to the descent of a person
بنس کا۔ نسلی۔ نسبی
genealogical table
کرسی نامہ۔ بنساولی۔ نسب نامہ
genealogical tree
شجرہٴ خاندان۔ شجرہٴ نسب
noun
a pedigree
سلسلہٴ خاندان۔ سلسلہ۔ کرسی نامہ۔ شجرہ۔ بنساولی۔ پیڑھی۔ پشت
lineage
خاندان۔ نسل۔ حسب و نسل۔ کل۔ اصل
adjective
relating to a genus
کلیہ۔ کل۔ عامہ
not special
عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست
not specific
گول۔ مجمل۔ مبہم
ommon to many
عام کو شامل
general assembly
عام جلسہ۔ سبھا
general issue (Law)
تنقیح عام
general officer
کرنیل سے بڑا افسر
general term (Logic)
اسم جنس
adjutant general (Mil.)
سپہ سالار کا معاون
attorney general
سرکاری وکیل
brigadier general
ایک جھنڈے کا افسر
lieutenant general
نائب جنرل
noun
the whole
سب۔ سگرا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ
superior officer
سردار۔ سرگروہ۔ فوجدار۔ بخشی۔ اعلیٰ افسر۔ سپاہ سالار۔ سیناپتی
(Mil.)
نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے
in general
اکثر۔ عموماً۔ بیش تر
noun
the state
کلیت۔ عمومیت
that which is general
عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق
the main body
بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص
verb active
bring under a genus
جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا
apply to other classes
خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا
derive as a genus or as a general conception
عام نتیجہ نکالنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books