Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“in”

Showing 451–460 of 8,666

453.

individualize

verb active

منفرد کرنا۔ فرد قرار دینا۔ فرد بنانا۔ صراحت کرنا۔ تعین کرنا۔ تخصیص کرنا

454.

individually

adverb

ایک ایک۔ جدا جدا۔ فرد فرد۔ منفرداً۔ الگ الگ۔ نیارے نیارے۔ اسامی وار۔ ہرکس۔ شخصی طور پر۔ فرد کی حیثیت سے۔ فرداً فرداً۔ ذاتی طور پر

455.

indivisibility

noun

عدم انقسام۔ غیر قابلیت انقسام۔تقسیم ناپذیر

456.

indivisible

adjective

Meanings

  1. 1

    not separable into parts

    جس کا جز نہ ہو

  2. 2

    (Math.)

    جو قسمت پذیر نہ ہو۔ غیر قابل تقسیم۔ جس کا بانٹ یا بھاگ نہ ہوسکے۔ نہ بٹنے جوگ۔ غیر تقسیم پذیر۔ غیر منقسم۔ لا یتجزی

457.

Indo-Aryan

noun

ہند آریائی

458.

indocible

adjective

غیر قابل تعلیم۔ نا تربیت پذیر

459.

indocile

adjective

جو جانور سدھایا نہ جاسکے۔ غیر تعلیم پذیر۔ سرکش

460.

indocility

noun

نا تربیت پذیری

Looking for classic Urdu literature? Read the books