mineralogical
adjective
معدنیاتی۔ معدنی۔ علم معدنیات کے متعلق
Dictionary results for
Showing 5401–5410 of 8,666
adjective
معدنیاتی۔ معدنی۔ علم معدنیات کے متعلق
noun
معدنیات جاننے والا۔ دھاتو وادی۔ (عالم معدنیات۔ ماہر معدنیات۔ معدنیات داں)
noun
علم معدن۔ دھاتو بدیا۔ (علم معدنیات)
noun
سرسوتی۔ بدیا دیوی۔ (علم ودانش کی دیوی)
verb neutor
آمیز ہونا۔ ملنا۔ شامل ہونا۔ (مخلوط ہونا۔ مرکب ہونا)
verb active
mix
ملانا۔ آمیز کرنا۔ ترکیب کرنا۔ مخلوط کرنا۔ مرکب کرنا۔ (آمیزش کرنا)
confusedly
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ابتر کرنا
associate
سمبندھ کرنا۔ رشتہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا۔
ملاؤ کرنا۔ خراب کرنا۔ بگاڑنا
verb active
شنگرفی کرنا۔ شنگرف سے رنگنا۔
noun
چھوٹی شبیہ یا تصویر۔ مورتی۔ (کتابی تصویر)
miniature painter
تصویر میں رنگ بھرنے والا
in miniature
مختصر طور پر
verb active
کم کرکے دکھانا۔ چھوٹا کرکے دکھانا۔ گھٹا کر ظاہر کرنا۔ چھوٹا کرنا۔ وقعت یا اہمیت کم کردینا۔ قدر گھٹا دینا۔
noun
a pine
چھوٹی قسم کا صنوبر
a darling
معشوقہ۔ محبوب۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books