Phrases & examples
Riches have wings. (Prov.)
دولت کے پر ہوتے ہیں۔ (مثل)
Riches, like insects, when concealed they lie, Wait but for wings, and in their season fly. (Pope)
دولت جو مثل کیڑوں کے رہتی ہے زمیں میں
اڑتی ہے اپنے وقت پہ لگتے ہیں جونہی پر۔ (F.C)
Meanings
- 1
the state of being rikch
تونگری۔ دولتمندی۔ مال داری۔ امیری۔ تمول۔
- 2
opulnce
دولت ۔مال۔ زر۔ دھن۔
- 3
abundance
کثرت۔ افراط۔ بہتات۔ فراوانی۔
- 4
fertility
سیر۔ حاصلی۔ زرخیزی۔ شادابی۔
- 5
constliness
گراں بہائی۔ مہنگاپن۔ بیش قیمتی۔
- 6
Meanings
- 1
غلے کو بھوسی سے جدا کرنا۔ چھاننا۔ جھارنا۔
- 2
make many holes in
چھلنی کرنا۔ بہت سے سوراخ کرنا۔
Meanings
- 1
an enigma
پہلی۔ چیستان۔ معما۔ درشت کوٹ۔ بوجھ۔ بجھول۔
- 2
anything ambiguous
نغز۔ سخن مبہم۔ پہیلی۔ معما۔
Meanings
- 1
be carried on the back of an animal.
چڑھنا۔ سوار ہونا۔
- 2
be borne in a carriage
گاڑی میں جانا۔
- 3
be borne in a fluid
پانی کی سطح پر ہونا۔ تیرتا رہنا۔
- 4
sit
بیٹھنا۔ ٹھیرنا۔ سہارا لینا۔
- 5
manage a horse well
چابک سواری کرنا۔
- 6
move under the saddle
سواری دینا۔
Meanings
- 1
گھوڑے کی سواری کرنا۔ سواری لینا۔
- 2
manage insolently at will
لگام یا نکیل ہاتھ میں ہونا۔ قبضے یا بس میں رکھنا۔ناچ نچانا۔انگلیوں پہ نچانا۔
to ride at tie
بدلے کا کام لینا۔
Meanings
- 1
one who rides
راکب۔ گھڑ چڑھا۔ سوار۔
- 2
one who breaks a horse
چابک سوار۔ گھوڑا نکالنے والا۔
- 3
additional clause
جملہ جو بعد یں لکھا جاوے۔ ضمیمہ۔ اضافہ۔ مزید فقرہ۔
- 4
a Dutch coin
ڈچ کا ایک سکہ۔
Meanings
- 1
make into ridge
مگری بنانا۔ ڈھلان کرنا۔
- 2
(Agric.)
مینڈ یا ڈولا بنانا۔
- 3
wrinkel
جھری، چرس یا شکن ڈالنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books