swinge
verb active
سزا دینا۔ چابک مارنا۔ لٹھیانا۔ جتیانا۔ خوب مارنا۔
Dictionary results for
Showing 7761–7770 of 8,666
verb active
سزا دینا۔ چابک مارنا۔ لٹھیانا۔ جتیانا۔ خوب مارنا۔
verb active
دھننا۔ پیننا۔
adjective
مثال خوک۔ سؤرسا۔
noun
کانجی۔ پیچ۔ مانڈ۔
noun
fellow-felling
دل سوزی۔ ہمدردی۔ دردمندی۔ ہمدمی۔
ربط۔ میل۔ رس۔ موافقت۔ مناسبت۔
commiseration
ترحم۔ ترس۔ رحم۔
(Med.)
ایک عضوکے مرض سے جو دوسرے عضو کو بےچینی ہوتی ہے۔ المبا۔
noun
آمیزش۔ ملاوٹ۔ ترکیب۔ امتزاج۔
(Logic)
ادراک جز الیٰ کل۔ ترکیب۔
In synthesis we ascend from particular cases to general ones; in analysis we descend from general cases to paticulars. (Davies)
ترکیب میں عام سے خاص کی طرف اور تجزیے میں خاص سے عام کی طرف بحث ہوتی ہے۔
(Chem.)
کن جوڑ۔
(Surg.)
جوڑنا۔
noun
پچکاری۔ دم کلا۔ محقنہ۔ سرنج۔
verb
پچکاری چڑھانا۔ حقنہ کرنا۔ سرنج بھرنا۔
noun
(Paint.)
مصوری جو دیواروں یا چھت پہ کی جائے۔ تصویر خیالی۔ نقش خیال۔ تمثال
(Music)
علامات موسیقی کی آواز بذریعہ حروف کے
noun
a slab
تختی۔ پٹی۔ پٹڑا
tablet
لوح۔ تختی۔ کتبہ
a drawing, etc.
شبیہ۔ تصویر۔ نقشہ
a schedule
فہرست۔ نقشہ۔ فرد۔ خانہ۔ کوٹھا۔ جدول
میز۔ دسترخوان
fare
کھانا۔ ضیافت۔ میزبانی
ایک میز پر کھانے والے
(Anat.)
کھوپڑی کی ہڈی
(Arch.)
ٹٹی
(Games)
تختہٴ نرد
(Glass Manuf.)
شیشے کی ٹٹی یا ٹکڑی
(Jewellry)
سطح۔ پہل۔ چوکی
(Perspective)
نظر گھیرے کی چھت
mathematical table, multiplication table, n.
پہاڑا۔
serve tables
غریبوں کو کھانا کھلانا
set the table in a roar
ہنسا مارنا۔ مارے ہنسی کے پیٹ میں بل پڑنا۔ خوب ہنسانا
table of contents
فہرست مضامین۔ سوچی پتر
turn the table
متخاصمین کی حالت بدلنا۔ تختہ الٹنا
water table, n.
زیر زمین پانی کی سطح
Looking for classic Urdu literature? Read the books