Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“in”

Showing 8321–8330 of 8,666

8321.

vowel

noun

حرف علت۔ سور

Phrases & examples

  1. the vowel points

    اعراب۔ ماترا۔ حرکات

8323.

vxexingly

adverb

دق کرنے کے طور پر۔ اذیت دہی سے

8324.

vying

adjective

برابری کرنے والا۔ رقیب۔ ہمسر

8325.

wadding

noun

رضائی میں بھرنے یا ڈاٹ بنانے کی چیز۔ بھرن

8326.

waddingly

adjective

مٹکتے یا جھومتے۔ اٹھلا کر۔ پو قدمی چال سے

8327.

wade

verb neutor

ہیلنا۔ ایسی چیز پر چلنا جس میں پاؤں چلا جائے۔ طے کرنا۔ پایاب اترنا۔ بہ دقت و دشواری عبور کرنا۔ گزرنا۔ پانی، کیچڑ،‌برف وغیرہ میں چلنا

Phrases & examples

  1. wade into

    پرخچے اڑا دینا۔ سخت حملہ کرنا

8328.

wailing

noun

واویلا۔ گریہ و زاری۔ ماتم۔ نوحہ

8329.

wailingly

adverb

آہ و زاری سے۔ دردناک آواز میں

8330.

wain,/see wagon & wagoner, 2

noun

Looking for classic Urdu literature? Read the books