inspiration
noun
Meanings
- 1
the act
دم کشی۔ دم لینا
- 2
mental
دل میں آنا یا پڑنا
- 3
a miraculous influence
وحی۔ القا۔ الہام۔ آکاس بانی۔ آواز غیب۔ تخلیقی تحریک۔ روحانی تاثیر یا فیضان۔ عمدہ خیال جو یکایک دل میں آئے۔ آمد۔ شاعرانہ وجدان۔ الہامی خیال
Dictionary results for
Showing 971–980 of 8,666
noun
the act
دم کشی۔ دم لینا
mental
دل میں آنا یا پڑنا
a miraculous influence
وحی۔ القا۔ الہام۔ آکاس بانی۔ آواز غیب۔ تخلیقی تحریک۔ روحانی تاثیر یا فیضان۔ عمدہ خیال جو یکایک دل میں آئے۔ آمد۔ شاعرانہ وجدان۔ الہامی خیال
verb active
breath into
پھونک مارنا۔ دم لگانا
infuse by breathing
پھونکنا۔ دم کرنا۔ سانس ڈالنا یا بھرنا
communicate to the spirit
وحی بھیجنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا یا پھونکنا۔ تخلیقی تحریک یا روحانی تاثیر پیدا کرنا۔ فیضان ہونا
4 infuse into
تلقین کرنا۔ دل میں ڈالنا۔ دینا
inhale
سانس کے رستے کھینچنا
verbnoun
سانس کھینچنا۔ دم لینا۔ کھینچنا
verb active
see encourage جی بڑھانا
جان ڈالنا۔ روح پھونکنا
adjective
گاڑھا۔ غلیظ۔ موٹا
verb active
گاڑھا یا غلیظ کرنا
noun
تبخیر وغیرہ سے گاڑھا کرنے کا عمل
noun
بے ثباتی۔ ناپائیداری۔ بے استقلالی۔ تلون مزاجی۔ عدم استحکام۔ نا استواری
adjective
بے قرار۔ بے قیام۔ غیر مستقل۔ بے ثبات۔ نا پائیدار۔ بے استقلال
verb active
جگہ دینا۔ بٹھانا۔ تلک کرنا۔ راج تلک کرنا۔ راج ابھشیک کرنا۔ مسند نشین کرنا۔ گدی یا تخت پر بٹھانا۔ کام سونپنا۔ عہدہ یا منصب سپرد کرنا۔ نصب کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books