inflame
verb active
Meanings
- 1
set on fire
آگ لگانا۔ پھونکنا۔ جلانا۔ بالنا۔ شعلہ اٹھانا
- 2
raise to an unnatural heat
تمتمانا۔ سرخ کرنا
- 3
excite
بھڑکانا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ بڑھانا۔ جوش میں لانا۔ مشتعل کرنا۔ برہم کرنا۔ اشتعال دلانا۔ ہیجان دلانا۔ برافروختہ کرنا۔ برانگیختہ کرنا
- 4
provoke
خفا کرنا۔ آگ کرنا۔ بھڑکانا۔ جلانا۔ گرم کرنا
- 5
(Med.)
جوش میں لانا۔ چرخ دینا۔ سوجنا۔ سوزش اور ورم ہو جانا
