Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ink”

Showing 11–20 of 161

12.

blench,/see blink

verbnoun

13.

blink

verbnoun

Meanings

  1. 1

    پلک مارنا یا مچکانا ۔ آنکھ جھپکنا

  2. 2

    ٹالنا ۔ آنکھ پھیرنا یا موڑنا ۔ نہ دیکھنا ۔ منہ پھیرلینا ۔ اغماض کرنا

  3. 3

    چوندھیانا ۔ آنکھیں مچ مچانا یا ٹمٹمانا

14.

blink

noun

Meanings

  1. 1

    glimpse

    دشٹ ۔ ایک نگاہ ۔ نظر

  2. 2

    gleam

    ترمرے ۔ چمک ۔ جھلک ۔ روشنی

15.

blinkard

noun

پلک پیٹا ۔ چُندھا

16.

blinker

noun

اندھیری

17.

blink-eyed

noun

پلک پیٹا ۔ چُندھا

18.

blot

verb active

Meanings

  1. 1

    erase

    میٹنا ۔ دھو ڈالنا ۔ کاٹنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا ۔ قلم پھیرنا

  2. 2

    disfigure

    چھینٹم چھانٹا کرنا ۔ داغ یا دھبا لگانا ۔ داغی کرنا ۔ داغ دار کرنا

  3. 3

    stain

    کرکرا کرنا ۔ داغ یا دھبا لگانا ۔ رسوا کرنا

    • blotted with ink

      سیاہی کا دھبا لگا ہوا

    • blot out

      میٹ یا مٹا ڈالنا

19.

bond

noun

Meanings

  1. 1

    link

    بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل

  2. 2

    duty

    فرض ۔ حق

    • I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)

      چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو

  3. 3

    contract

    تمسک ۔ ٹیپ

  4. 4

    pl. imprisonment

    حبس ۔ قید ۔ بندی

    • in bond

      پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں

    • Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.

      بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا

    • penalty bond

      مچلکہ

20.

bout

noun

بار ۔ باری ۔ بیلا ۔ دفعہ ۔ اوسر

Phrases & examples

  1. a drinking about

    شراب کا دور ۔ شراب خواری

Looking for classic Urdu literature? Read the books