adorer
noun
Meanings
- 1
worshiper
پجاری ۔ بھکت ۔ عابد
- 2
admirer
عاشق ۔ چاہنے والا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 366
noun
worshiper
پجاری ۔ بھکت ۔ عابد
admirer
عاشق ۔ چاہنے والا
adverb
جلتا ہوا ۔ آگ لگا ہوا ۔ آتش گرفتہ ۔ مشتعل ۔ شعلہ ور ۔ سوزاں
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
noun
direction
تاک ۔ ڈکی ۔ سیدھ ۔نشانہ ۔ شست
purpose
ارادہ ۔ نیت ۔ عزم ۔ قصد
object
ارتھ ۔ مراد ۔ مدعا ۔ غرض ۔ مطلب ۔ منصوبہ ۔ منشا ۔ مقصد
noun
سرخ بادہ ۔ بمب
natural desire
چاہ ۔ خواہش ۔ رغبت ۔ میل ۔ رجحان ۔ اشتیاق
desire of food
بھوک ۔ کھدیا ۔ رچی ۔ اشتہا ۔ گرسنگی
noun
درخواست کنندہ ۔ سائل ۔ عرضی کرنے والا ۔ امیدوار
The court require the applicant to appear in person.
سائل کو اصالتاً عدالت میں حاضر ہونا چاہیئے
noun
judge
جج ۔ فیصلہ کنندہ منصف ۔ حاکم
umpire
سرپنچ ۔ پنچ ۔ ثالث ۔ بچولیا
adjective
hot
گرم ۔ تتا ۔ حار
fierce
تند ۔ تیز ۔ آتش مزاج ۔ خونخوار ۔ پھاڑ کھاؤ ۔ جلاد
fervent
سرگرم ۔ دل سوز
ardent desire
کمال شوق ۔ بڑی چاہ یا لگن
adjectiveverb active
question
پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
inquire
دریافت کرنا ۔ پوچھنا
Wherefore dost thou ask after my name?
تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟
solicit
چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
Ask and it shall be given to you.
مانگو اور وہ تم کو ملے گا
demand
طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books