Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ire”

Showing 231–240 of 366

231.

millionaire

noun

لکھ پتی۔ کروڑ پتی

233.

mire

verb active

میلا کرنا۔ دلدل میں پھنسانا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ (مجازاً) مصیبت میں پھنسانا۔ مشکلات میں مبتلا کرنا)

234.

misdirect

verb active

جھوٹا راستہ بتانا یا دکھانا۔ غلط جگہ روانہ کرنا۔ بہکانا۔ (غلط رہنمائی کرنا۔ گمراہ کرنا)

235.

near

adjective

Meanings

  1. 1

    not for distant

    پاس۔ نزدیک۔ نیڑے۔ نکٹ۔ متصل۔ دھورے

  2. 2

    direct

    سیدھا۔ راست

  3. 3

    parsimonious

    جز رس۔ تنگ چشم۔ کنجوس۔ بخیل۔ مکھی چوس۔ کوڑی چوس

  4. 4

    near of kin

    فریب کا۔ یگانہ۔ اپنا

    • a near kinsman

      قریب کا رشتہ دار

  5. 5

    intimate

    ہم پیالہ۔ مخلع بالطبع۔ بے تکلف

  6. 6

    close

    ٹھیک۔ صحیح۔ درست

    • near by

      قریب ہی۔ تھوڑے فاصلے پر

    • near-sighted

      نزدیک بین۔ کوتاہ بین

236.

night-fire

noun

راچھس اگنی۔ چھلاوا۔ شہابہ۔ غول بیابانی

237.

oblique

adjective

Meanings

  1. 1

    inclined

    جھکا ہوا۔ غیرقائمہ۔ غیر متوازی۔ محرف۔ مائل۔ خم دار

  2. 2

    indirect

    پیچ دار۔ ٹیڑھا۔ ترچھا۔ اریبواں۔ پہلودار۔ ناراست۔ خراب۔ آڑا۔ کج

  3. 3

    collateral

    ایک جدی۔ قرابتی۔ ہم پہلو

    • oblique angle (Gram.)

      زاویہٴ غیر قائمہ

    • oblique case (Gram.)

      حالت نصبی۔ غیر فاعلی حالت

    • oblique line

      ٹیڑھی لکیر

    • oblique speech

      مقولہٴ غیر خالص

238.

on

preposition

Meanings

  1. 1

    at the surface

    اوپر۔ پر۔ بر

    • My book is on the table.

      میری کتاب میز پر ہے

  2. 2

    towards the surface of

    طرف۔ پر۔ جانب

    • Rain falls on the earth.

      مینہ زمین پر برستا ہے

  3. 3

    by means of

    سے۔ ساتھ۔ بوسیلے

  4. 4

    besides

    علاوہ۔ سوا۔ مع

    • mischief on mischief

      کھٹائی پر کھٹائی

  5. 5

    near

    قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے

  6. 6

    independence

    آسرے پر۔ بھروسے پر

Show 2 more
  1. 7

    at the time of

    وقت، کال یا سمے پر

    • On the Sabbath we abstain from labour.

      اتوار کو ہم کام نہیں کرتے

  2. 8

    for

    پر۔ حال پر۔ واسطے

    • Have pity on him.

      اس پر دیا کرو

    • on a sudden

      یکایک۔ اچانچک۔ اچانک۔ ایک دفعہ ہی

    • on fire

      جلتا

    • on high

      اونچائی پر۔ بلندی پر

    • on the alert

      ہوشیار۔ چوکس

    • on the head

      سر کے بل یا تان

    • on the way

      سڑک پر۔ راستے میں

    • on the contrary

      برعکس۔ بالعکس۔ برخلاف

    • on the wing

      اڑتا ہوا

239.

only

adverb

Meanings

  1. 1

    merely

    صرف۔ فقط۔ نرا۔ خالی۔ کیول۔ محض

  2. 2

    entirely

    سراسر۔ سربسر۔ بالکل۔ یک قلم

  3. 3

    البتہ۔ مگر یہ ہے کہ۔ بجز اس کے کہ۔ اگر یہ نہ ہوتا کہ

    • if only

      اگر کہیں۔ کاش

240.

overtire

verb active

تھکا مارنا۔ ہرا دینا۔ حد سے زیادہ تھکا دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books