amendment
adjectivenoun
بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ درستی ۔ ترمیم
Phrases & examples
Amendment is repentence. (Prov.)
اصلاح ہی توبہ ہے
Dictionary results for
Showing 121–130 of 4,320
adjectivenoun
بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ درستی ۔ ترمیم
Amendment is repentence. (Prov.)
اصلاح ہی توبہ ہے
adverb
اشدھ ۔ برے طور سے ۔ بھول سے ۔ چوک سے ۔ غلطی سے
to take amiss
برا ماننا ۔ ناراض ہونا ۔ خفا ہونا
noun
جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار
registered amount
اصل جمع
to the amount of
بقدر ۔ بہ اندازہ ۔ بہ تعداد ۔ تک
adjective
extended
بڑا ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ ۔ کلاں ۔ لمبا چوڑا
abundant
بہت سا
ample provision
بہت سا کھانا یا رسد
verb active
divert
بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
delude
دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
He amused his followers with idle promises. (Johnson)
اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا
to amuse oneself
دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا
noun
تاریخکی غلطی ۔ اختلاف وقت
noun
بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
(Math.)
سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
(Chem.)
کن کھوج ۔ تت نکاس
(Gram.)
پدھ چھیدن ۔ ترکیب
geometrical analysis
اقلیدس کو جبر و مقابلہ سے ثابت کرنا
qualitative analysis
گن بھنجن
quantitative analysis
بوجھ بھنجن
noun
حکومت شکنی ۔ نراج ۔ شاہ دشمنی
noun
حکومت دشمن ۔ لانظمی پسند۔ لا حکومی ۔ نراجی ۔ انتشاری ۔ شورش طلب ۔ مخالف حکومت
noun
انگ بدیا گنی ۔ تشریح دان ۔ چیرنے والا ۔ جراح
Looking for classic Urdu literature? Read the books