domiciliary
adjective
مکان کے متعلق۔ مکان میں دخل کرنے کے لیے
Phrases & examples
domiciliary visit (Law)
خانہ تلاشی کے لیے جانا
Dictionary results for
Showing 1441–1450 of 4,320
adjective
مکان کے متعلق۔ مکان میں دخل کرنے کے لیے
domiciliary visit (Law)
خانہ تلاشی کے لیے جانا
noun
supreme authority
ہادشاہت۔ حکومت۔ راج۔ سلطنت۔ خلافت۔ مملکت۔ اختیار۔ فرماں روائی۔ ریاست
that which is governed
علاقہ۔ ملک۔ عملداری۔ قلم رو۔ راج
predominance
سبقت۔ غلبہ۔ زور۔ فوقیت۔ قضیت۔ بزرگی
people
رعایا۔ رعیت۔ پرجا۔ خلقت۔ دنیا
chieftainship
بڑائی۔ سرداری۔ ریاست۔ امارت
exercise dominion
حکومت کرنا۔ راج کرنا۔ سلطنت کرنا۔ حکمرانی کرنا
noun
the act
بخشش۔ دادودہش۔ دان۔ نثار
that which is given
نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ پن۔ عطیہ۔ ہدیہ
noun
the person to whom a gift is made
دان لینے والا۔ عطیہ دار
(Law)
موہوب الیہ
noun
judicial sentence
فتویٰ۔ حکم۔ فرمودہ۔ آ گیا
that to which one is doomed
قسمت۔ بھاگ۔ نصیب۔ تقدیر۔ بخت
end
انت۔ عاقبت۔ قیامت
one's doom being sealed
قسمت کا لکھا امٹ ہے
noun
an entrance
دروازہ۔ دہلیز۔ در۔ بار۔ گزر۔ ڈیوڑھی۔ چوکھٹ۔ دوار
An empty door will tempt a saint. (Prov.)
مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال
leaf of a door
کواڑ۔ پٹ
to shut the door upon
دروازہ بند کر لینا۔ آنے نہ دینا
a house
گھر۔ مکان۔ دروازہ
first door on the right-hand side
دائیں ہاتھ کی طرف اول ہی مکان
an entrance way
کھڑکی۔ دریچہ۔ جھروکا۔ باری
means of approach or access
وسیلہ۔ ذریعہ۔ سیڑھی
I am the door; by me if any man enter in, he shall be saved. (John x. 9)
میں ذریعہ ہوں، میرے وسیلے سے جو کوئی اندر آئے گا،اس کی نجات ہوگی
door-case, n.
چوکھٹ
door-keeper, door-ward
دربان۔ ڈیوڑھی دار۔ دوار پال۔ چوکیدار
door-mat, door-scraper, n.
پا انداز۔ پائیدان
door-post, n.
دروائے کی تھونی۔ چوکھٹ کا بازو
door-stead
پولی۔ ڈیوڑھی۔ دہلیز
door-way
دروازے کا راستہ
from door to door
در بہ در۔ گھر بہ گھر
indoors, within doors
بھیتر۔ گھر میں
next door to
لگا ہوا۔ متصل۔ قریب۔ پاس۔ نزدیک۔ پڑوس میں
out door patients
باہر کے مریض۔ مریض بیرون جات
out-doors, out of doors
باہر
to knock at the door
دستک دینا۔ کنڈی کھٹکھٹانا
to lie at one's door
کسی کے در پر پڑا رہنا۔ چوکھٹ کا کتا ہونا۔ کسی کے سر ہونا
to open the door to
آنے دینا۔ راستہ دینا
The door that is not opened to him that begs our alms will be opened to a physician. (Prov.)
جس در پہ فقیر کو نہیں ملتا اس گھر میں حکیم کو دینا پڑے گا
adjective
twofold
دونا۔ دگنا۔ دو چند۔ دوبالا۔ دوھرا۔ مضاعف۔ ڈبل (Cor.)
A reconciled friend is a double enemy. (Prov.)
منایا دوست دونا دشمن
He that lendeth loseth double.
(His money and his friend) (Prov.)
ادھار دیوے دونوں کھووے (روپیہ اور دوست)
in pairs
جوڑا۔ دو دو۔ مثنیٰ۔ دو دو کر کے
deceitful
کپٹی۔ مکار۔ دو فصلا۔ دو بھیسیا۔ چھلیا۔ دو رنگا
verb active
increase by adding an equal number
دوگنا، دونا، مضاعف یا دو چند کرنا
He doubles his gift who gives in time. (Prov.)
ترت دان، مہا کلیان
fold
دوھرا کرنا۔ دوھرانا۔ تہ کرنا
Double it up.
اس کو دوھرا کرلو
be the double of
مستزاد کرنا
pass
لانگھنا۔ گھومنا۔ گھوم کر جانا
verbnoun
hesitate
شش و پنج کرنا۔ دبدھا میں رہنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ سندیہ،شبہ یا شک کرنا
Doubt thou the stars are fire.
Doubt that the sun doth move
Doubt truth to be a liar
But never doubt I love. (Shakespeare 'Hamlet')
آتش اختر میں گو ہو بدگمان شمس کی رفتار کو چاہے نہ مان صدق کو چاہے سراسر جھوٹ جان عشق میں میرے نہ کر شک ایک آن F.C.
tear
ڈرنا۔ تامل کرنا۔ بھچکنا۔ جھجھکنا۔ ہچکنا
I doubt there is deep resentment in his mind. (Otway)
مجھے ڈر ہے اس کے دل میں سخت کینہ ہے
noun
گندھا ہوا آٹا یا میدہ۔ خمیر
My cake is dough.
میرا کام کچا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books