Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“is”

Showing 151–160 of 4,320

151.

another

adjective

Meanings

  1. 1

    not the same

    ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر

    • This is another pair of shoes. (Slang)

      یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے

  2. 2

    one more

    ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا

  3. 3

    any other

    کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا

    • Discover not a secret to another! (Prov.)

      کسی اور سے بھید مت کہو۔

    • Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)

      اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو

  4. 4

    not oneself

    غیر ۔ پرایا

152.

answer

noun

Meanings

  1. 1

    reply

    جواب ۔ اُتر

    • A soft answer turneth away wrath. (Prov.)

      میٹھا اُتر ٹالے کرودھ ۔ ٹھنڈا لوہا گرم لوہے کو کاٹتا ہے

  2. 2

    (to a problem)

    جواب ۔ اُتر ۔ پھل

  3. 3

    (to a riddle)

    بُوجھ ۔ پھل

  4. 4

    (Law)

    تردید ۔ رد کلام ۔ پرتباد ۔ جواب دعویٰ

    • decisive answer

      دو ٹوک جواب

    • definite answer

      جواب شافی ۔ جواب باصواب ۔ جواب قطعی

    • evasive answer

      ٹال مٹول

    • plain answer

      صاف جواب

153.

answer

verb active

Meanings

  1. 1

    reply to

    جواب یا اُتر دینا ۔ کہنا ۔ جواب دہی کرنا

    • To answer one in his own language. (Prov.)

      جواب ترکی بہ ترکی

    • Blows will answer blows. (Prov.)

      گھونسے کا جواب گھونسا ۔ (اینٹ کی لینی پتھر کی دینی)

  2. 2

    satisfy

    پورا کرنا ۔ ادا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام دینا ۔ برابر کرنا

    • Does this answer your expectations?

      یہ تمہاری امید کے موافق ہے؟

    • This will not answer at all.

      ارے نہیں! یہ نہیں ہوگا

  3. 3

    refute

    لاجواب کرنا ۔ بند کرنا ۔ رد کرنا

  4. 4

    correspond with

    موافق ہونا ۔ جواب ہونا ۔ ملنا

    • The door on this side answers to the one on that side.

      یہ دروازہ اس دروازے کا جواب ہے

154.

antagonism

noun

بیر ۔ لاگ ۔ برودھ ۔ مخالفت ۔ تنازع ۔ مقابلہ ۔ خصومت

155.

antagonist

noun

Meanings

  1. 1

    opponent

    حریف ۔ مقابل ۔ مخاصم ۔ مخالف ۔ جوڑ ۔ پرتبادی

  2. 2

    (Anat.)

    ایک پٹھا جو دوسرے کے خلاف حرکت کرتا ہے

156.

antagonistic, antagonistical

adjective

بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد

157.

anthemis

noun

بابونہ

158.

anthesis

کھلنتا ۔ شگفتگی

159.

anthropologist

noun

انسانیات دان ۔ عالم انسانیات

160.

anthropomorphism

noun

اوتار لینا ۔ دیہ دھارن کرنا ۔ قادر مطلق کا شکل انسان میں آنا ۔ جسم انسان میں روح پاک کا حلول کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books