emphasis
noun
Meanings
- 1
(Rhet.)
تاکید لفظی۔ زور جو تلفظ میں لفظ مقصود بالذکر پر ڈالا جاتا ہے۔ عبارت میں کسی خاص لفظ پر زور
- 2
impressiveness
تاثیر۔ اثر۔ خاص لفظ پر زور دینا۔ زور دے کر تلفظ ادا کرنا
Dictionary results for
Showing 1541–1550 of 4,320
noun
(Rhet.)
تاکید لفظی۔ زور جو تلفظ میں لفظ مقصود بالذکر پر ڈالا جاتا ہے۔ عبارت میں کسی خاص لفظ پر زور
impressiveness
تاثیر۔ اثر۔ خاص لفظ پر زور دینا۔ زور دے کر تلفظ ادا کرنا
noun
emperial power
فرماں روائی۔ شہنشاہی۔ اختیار شاہی۔ راج ادھیکار۔ حکمرانی۔ حکومت
territory
راج۔ قلم رو۔ عمل داری۔ ملک۔ سلطنت۔ ریاست۔ بادشاہت۔ مملکت
British Empire
سلطنت برطانیہ
The three realms of the empire are the lords, the commons and the editors.
سلطنت کے تین بڑے رکن ہیں۔ امرا، وکلائے رعایا اور اخبار نویس
sway
زور۔ اختیار۔ طاقت۔ غلبہ
seat of empire
دارالسلطنت۔ راج دھانی
noun
one who practises by experiences
تجربہ کار۔ مجرب
a quack
نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید
Swallow down opinions as silly people do empiric's pills. (Locke)
اوروں کی رائے کو اس طرح گلے اتار جاؤ جیسے بیوقوف آدمی نیم حکیم کی گولیوں کو نگل جاتے ہیں
noun
practice
محض تجربہ کاری
quackery
عطائی پنا۔ نیم حکیمی
verb active
use
کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
busy
کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)
صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے
engage
رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
employ another hand for the extra work
فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو
occupy
بھرنا۔ وقت گزارنا
It will employ thy time.
اس میں تیرا وقت صرف ہوگا
employ a steam-engine to crack a nut
توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا
noun
منڈی۔ دساور۔ تجارت گاہ۔ مخزن سوداگری۔ بازار
Bombay is a great emporium in India.
ہندوستان میں بمبئی بڑی منڈی ہے
verb active
make poor
مفلس، غریب، فقیر، تنگ دست یا کنگال کرنا
exhaust
کمزور کرنا۔ ناطاقت، بلہین یا نربل کرنا
Tillage empoverishes land.
بونے سے زمین کمزور ہو جاتی ہے
adjective
containing nothing
ریتا۔ چھوچھا۔ خالی۔ کھوکھلا۔ تھوتا۔ تہی۔ مجوف
Empty vessels give the greatest sound. (Prov.)
تھوتھا چنا باجے گھنا
An empty purse frights away friends. (Prov.)
بگڑی کا کوئی یار نہیں
destitute of effect
بے اثر۔ لا حاصل۔ مہمل۔ برتھا۔ بے فائدہ۔ اکارتھ
empty show
خالی دکھاوا
unsatisfactory
بے لطف۔ غیر پسند ۔ خشک۔ خالی
empty praise
خالی تعریف
deserted
غیر آباد۔ سونا۔ اجاڑ۔ ویران
empty garden
ویران باغ
unfruitful
بے پھل۔ بے بر۔ بے ثمر
empty vine
بے پھل انگور کی بیل
lacking sense
بے مغز۔ تہی مغز۔ عقل سے خالی۔ احمق۔ مورکھ۔ خالی
unsubstantial
بے وجود۔ بے اصل۔ بے وزن۔ بے معنی
empty dreams
بے اصل خیالات
passive participle
مجربہ۔ نافذہ۔ مصدرہ
It is enacted.
حکم ہوتا ہے
noun
لوانجھنی
Looking for classic Urdu literature? Read the books