equidistant
adjective
ہم فاصلہ۔ سمانتر
Dictionary results for
Showing 1601–1610 of 4,320
adjective
ہم فاصلہ۔ سمانتر
noun
equality of weight or force
مساوات۔ سمتا۔ برابری۔ بوجھ بیچ
a just poise or balance
ہم وزنی۔ ہم پلگی
equilibrium of forces
بل بیچ برابر
in equilibrio (L.)
تلا ہوا۔ جچا ہوا
noun
ہم وزنی۔ برابر تول۔ برابر وزن۔ پاسنگ
adjective
existing equity
راست۔ درست۔ ٹھیک۔ برحق۔ واجبی۔ قرین انصاف۔ بلا رو رعایت۔ بلا طرف داری
an equitable judge
عادل حاکم
determined in a court of equity
منصفی کا۔ عادلانہ۔ منصفانہ
noun
پلٹا۔ بدل۔ عوض۔ قیمت۔ مول۔ ہم معنی لفظ۔ ایک ارتھی شبد۔ مترادف۔ مرادف
to dispose of a thing for an equivalent
قیمت لے کر چیز دینا
noun
کاٹ کوٹ۔ کاٹا کوٹی۔ حکاکی
It is full of erasures.
کاٹ کوٹ سے بھرا ہوا ہے
verb active
raise
کھڑا کرنا۔ اٹھانا۔ استادہ کرنا۔ قائم کرنا۔ نصب کرنا
build
تعمیر کرنا۔ بنانا۔ اٹھانا۔ چننا
exalt
بڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ ممتاز کرنا۔
cheer
من بڑھانا۔ جی خوش کرنا۔ ھمت بندھانا۔ تقویت دینا
make
بنانا۔ ٹھیرانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا۔ قائم کرنا
adjective
کھڑا ہونے یا اٹھنے جوگ
erectile tissue (Anat.)
کھڑا ہونے والے پٹھے۔ عضو تناسل کے پٹھے
noun
blunder
بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
Error is always in haste. (Prov.)
جلدی کام شیطان کا
fault
گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت
(Law)
بے قاعدگی۔ بے ضابطگی
error of valuation of suit
نقص مالیت مقدمہ
errors and omissions
بھول چوک
errors excepted
بھول چوک چھوڑ کے۔ بہ استثنائے غلطی
clerical error
کاتب کی غلطی۔ سہو کاتب۔ تحریف
noun
an effort
کوشش۔ سعی۔ جہد۔ تندہی۔ عرق ریزی
(Lit.)
جواب مضمون۔ مضمون۔ مقالہ
treatise
رسالہ۔ گٹکا
experiment
آزمایش۔ تجربہ۔ امتحان۔ جانچ
(of metals)
تاؤ۔ کس۔ آنٹ۔ چاشنی
descriptive essay
جواب مضمون بیانی
Looking for classic Urdu literature? Read the books