appoint
verb active
Meanings
- 1
establish
ٹھہرانا ۔ کھڑا کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ نصب کرنا
- 2
(to an office)
مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ تعین کرنا ۔ معین کرنا
- 3
equip
سجانا ۔ آراستہ کرنا ۔ تیار کرنا ۔ مسلح کرنا ۔ سازوسامان سے درست کرنا
Dictionary results for
Showing 191–200 of 4,320
verb active
establish
ٹھہرانا ۔ کھڑا کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ نصب کرنا
(to an office)
مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ تعین کرنا ۔ معین کرنا
equip
سجانا ۔ آراستہ کرنا ۔ تیار کرنا ۔ مسلح کرنا ۔ سازوسامان سے درست کرنا
verb active
مول لگانا ۔ قیمت جانچنا ۔ در ٹھہرانا ۔ جانچنا ۔ تشخیص کرنا ۔ آنکنا ۔ کوتنا ۔ اندازہ کرنا
noun
آنک ۔ جانچ ۔ تشخیص ۔ اندازہ
appraisement of crops
کنکوت
appraisement of land
لگان ۔ تشخیص جمع ۔ جمعبندی
noun
جنچویا ۔ انکوبا ۔ کنیا ۔ کنکوت
noun
seizure
پکڑ ۔ گرفتاری
perception
بوجھ ۔ سمجھ ۔ فہم
a man of dull apprehension
ٹھوس دماغ کا آدمی ۔ غبی
distrust, fear
سندیہ ۔ ڈیکا ۔ اندیشہ ۔ دغدغہ ۔ شنکا ۔ ڈر ۔ بھے
vulgar apprehension
عام فہم
verb active
خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ واقف کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ مطلع کرنا ۔ بتانا ۔ جتانا
verb active
think well off
پسند کرنا ۔ منظور کرنا
to commend
پسند یا منظوری کے لائق کرنا
sanction officially
منظور کرنا ۔ پسند کرنا ۔ ماننا۔ انگیکار کرنا
to approve the decision of a court martial
جنگی عدالت کے فیصلے کو منظور کرنا
noun
پٹوا بند
at his mother's apronstings
اپنی ماں کے ڈھونگے سے لگا رہنا
disposition
میلان ۔ رغبت ۔ رجحان
ability
لیاقت ۔ استعداد ۔ قابلیت
noun
fitness
مطابقت ۔ موافقت ۔ سزاواری
tendency/see aptitude, 1.
رغبت
Iron is apt to rust.
لوہے کو زنگ لگتا ہے
quickness of apprehension
تیز فہمی ۔ زوردرسی ۔ چترائی
Looking for classic Urdu literature? Read the books