Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“is”

Showing 1931–1940 of 4,320

1931.

general

adjective

Meanings

  1. 1

    relating to a genus

    کلیہ۔ کل۔ عامہ

  2. 2

    not special

    عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست

  3. 3

    not specific

    گول۔ مجمل۔ مبہم

  4. 4

    ommon to many

    عام کو شامل

    • general assembly

      عام جلسہ۔ سبھا

    • general issue (Law)

      تنقیح عام

    • general officer

      کرنیل سے بڑا افسر

    • general term (Logic)

      اسم جنس

    • adjutant general (Mil.)

      سپہ سالار کا معاون

    • attorney general

      سرکاری وکیل

    • brigadier general

      ایک جھنڈے کا افسر

    • lieutenant general

      نائب جنرل

1932.

generality

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    کلیت۔ عمومیت

  2. 2

    that which is general

    عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق

  3. 3

    the main body

    بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص

1933.

generalship

noun

Meanings

  1. 1

    the office of a general

    جرنیلی۔ جرنیل کا عہدہ

  2. 2

    the exercise of the functions of a general

    گماشتہ گری

  3. 3

    military skill in a commander

    ہوشیاری۔ تدبیر۔

1934.

genesis

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    پیدائش۔ اتپتی

  2. 2

    the book

    توریت کا پہلا باب۔ کتاب تکوین

1935.

gentleman

noun

Meanings

  1. 1

    a man who is well-born

    شریف۔ بزرگ۔ اشراف۔ بھلا مانس۔ ذی رتبہ۔ عالی خاندان

  2. 2

    a well-bred man

    خلیق۔ خوش خلق۔ سیل ونت

  3. 3

    (Her.)

    وہ آدمی جس کو خطاب نہ ملا ہو اور ہتھیار رکھنے کا اختیار ہو

  4. 4

    (pl.) citizens

    رئیس۔ باشندے۔ آدمی

1936.

geologist

noun

ماہر علم طبقات ارض۔ عالم ارضیات۔ دھرتی بدیا جاننے والا

1937.

geophagist

noun

مٹی کھانے والا

1938.

gestic

adjective

Meanings

  1. 1

    legendry

    پر از افسانہ۔ عجیب

  2. 2

    pertaining to or consisting of gestures

    اشارے کنائے کے متعلق۔ نرت کا

1939.

get

verb active

Meanings

  1. 1

    procure

    پیدا کرنا۔ لانا۔ پانا۔ لینا۔ کمانا۔ حاصل کرنا۔ جیتنا

  2. 2

    come into possession of

    ہاتھ آنا۔ ہاتھ لگنا۔ قبضے میں آنا

  3. 3

    beget

    جنانا۔ جنمانا۔ بچہ پیدا کرنا۔ تولد کرنا۔ تناسل کرنا۔ پیدا کرنا

  4. 4

    learn

    سیکھنا۔ یاد کرنا۔ حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ گھوکنا۔ گھوٹنا

  5. 5

    prevail on

    کھڑا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ اکسانا۔ مائل کرنا۔ کرانا۔ ترغیب دینا۔ راغب کرنا۔ تحریک کرنا۔ راضی کرنا

    • Get him to say his prayers.

      اسے نماز پڑھنے پہ راغب کرو

  6. 6

    procure to be, or to occur

    ہونا۔ ہو جانا۔ رکھنا۔ آنا

Show 1 more
  1. 7

    betake

    لے جانا۔ جانا۔ چلے جانا۔ نکال لے جانا۔ باہر کرنا

    • Get thee out from his land.

      اس جگہ سے چلے جاؤ

1940.

gibeerish

noun

گپڑسپڑ۔ گلبل

Looking for classic Urdu literature? Read the books