Jesuitism
noun
عیساءیوں کے ایک فرقے کا اصول۔ یسوعیت
Dictionary results for
Showing 2281–2290 of 4,320
noun
عیساءیوں کے ایک فرقے کا اصول۔ یسوعیت
noun
حضرت عیسیٰ﷼۔ مسیح
adjective
عبرانی۔ یہودیوں کا
adjectiveadverb
عبرانی طور پر
noun
کڑی ۔ سوت۔ دھنی
noun
صحافت۔ اخبار نویسی۔
noun
روزنامچہ نویس۔ اخبار نویس۔ روزنامہ لکھنے والا۔ صحافی
noun
زندہ دل۔ خوشی میں گزارنے والا۔
noun
gladness
خرمی۔ فرحت۔ بلاس۔ خوشی۔ عیش۔ شادمانی۔ آنند۔ برکھ۔ مسرت۔ سرور۔ انسباط۔
The roofs with joy resound.
مارے خوشی کے مکان گونج رہا ہے۔
No joy, without money. (Prov.)
دھن بن منگل کہاں (ہوت کی جوت ہے)
the cause of joy
خوشی دینے والی چیز
A thing of beauty is a joy for ever.
خوب صورت چیز سے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے
dying with joy
شادی مرگ
to wish one joy
کسی کو دعا یا اسیس دینا
noun
(Law)
منصف۔ قاضی۔ مفتی۔ نیایک۔ جج۔
Four things belong to a judge, to hear courteously, to answer wisely, the consider soberly and to give judgement without partiality.
حاکم کو چار باتیں چاہئیں: اخلاق سے سننا، عقلمندی سے جواب دینا، سنجیدگی سے سوچنا اور بلا طرفداری حکم دینی۔
the Supreme Being
عادل حقیقی۔ پرمیشور۔ خدا۔ رام
a chief magistrate
حاکم عدالت۔ صدر عدالت۔ حاکم
an expert
واقف کار۔ استاد۔ بانی کار۔ ماہر۔ جاننے والا۔ پنڈت۔ قدردان
judge-advocate
جنگی کچہری کا حاکم
civil judge
حاکم دیوانی
criminal judge
حاکم فوجداری
inferior judge
منصف
Looking for classic Urdu literature? Read the books