Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“is”

Showing 241–250 of 4,320

241.

assets

nounplural

پونجی ۔ اثاثہ ۔ جائداد ۔ مال و اموال ۔ جمع اور واجب الوصول ۔ دھن

Phrases & examples

  1. assets (from land)

    پیداواری ۔ نکاسی ۔ محاصل ۔ گاؤں کی نکاسی

  2. personal assets

    اُٹھاؤ دھن ۔ اسباب ۔ جائداد منقولہ

  3. real assets

    اٹل دھن ۔ جائداد غیر منقولہ ۔ اراضی

  4. unrealised assets

    پانا ۔ مطالبہ ۔ بقایائے مال گزاری ۔ یافتی ۔ باقی بھیج

242.

assist

verb active

سہائتا کرنا ۔ سہارا دینا ۔ ہاتھ دینا یا پکڑنا ۔ دستگیری کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ مدد کرنا ۔ مددگاری کرنا ۔ تائید کرنا ۔ پشتی کرنا ۔ ہاتھ بچانا ۔ کام بٹانا ۔ امداد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ کمک دینا

244.

assistant

noun

سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ دستگیر ۔ ممد

Phrases & examples

  1. assistant in an office

    منشی ۔ بابو ۔ کرانی

  2. head assistant

    سرِ دفتر ۔ سر رشتے دار

245.

assume

verb active

Meanings

  1. 1

    adopt

    دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا

    • The god assumed his native form again. (Pope)

      دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا

  2. 2

    take upon oneself

    اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا

  3. 3

    appropriate

    لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا

  4. 4

    take for granted

    ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا

  5. 5

    pretend to

    جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا

    • Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)

      اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو

    • assume arbitrarily

      بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا

246.

asterisk

noun

خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے *

247.

astonish

verb active

اچنبھے میں ڈالنا ۔ بھچک کرنا ۔ بھجکانا ۔ حیرت میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا ۔ متعجب کرنا

Phrases & examples

  1. to be astonished v.n.

    اچنبھے ہونا ۔ اچنبھے میں آنا ۔ اچرج ہونا ۔ متعجب ہونا ۔ ہکا بکا رہ جانا

248.

astonishing

adjectiveparticiple

اچرج ۔ عجیب ۔ عجوبہ ۔ ادبُھت

249.

astonishingly

adverb

تعجب، اچنبھے یا حیرت سے ۔ عجب طرح سے

250.

astonishment

noun

اچنبھا ۔ اچرج ۔ آشچرج ۔ تعجب ۔ حیرت ۔ تحیر

Phrases & examples

  1. lost in astonishment

    بھچکا ۔ اچنبھے میں ڈوبا ہوا ۔ انگشت بدنداں

Looking for classic Urdu literature? Read the books