mechanist
noun
کل بنانے والا۔ کاریگر۔ دست کار۔ (مشین ساز۔ میکانیات دان)
Dictionary results for
Showing 2491–2500 of 4,320
noun
کل بنانے والا۔ کاریگر۔ دست کار۔ (مشین ساز۔ میکانیات دان)
noun
تمغا بنانے کے ہنر کا ماہر یا شوقین۔ (تمغہ ساز۔ تمغہ گر۔ تمغہ کن)
تمغا یافتہ
adjective
having the property of healing
صحت آور۔ شفابخش
As some times even poisions turn medicinal.
کبھی زہر بھی دوا ہو کے لگتا ہے
pertaining medicine
دوا دارو کا۔ طبی۔ (ادویاتی)
Learned he was in medicinal lore.
علم ادویات میں خوب ماہر تھا
noun
physic
علاج۔ اوکھد۔ دوا۔ دارو
A merry heart doeth good like a medicine.
مرد خوش طبع گویا سب مرض کی دوا
the science
طب۔ علم ادویہ۔ بیدک
Medicine is the art of understanding diseases, and curing or relieving them when possible.
امراض سمجھنے اور بشرط امکان ان کا علاج کرنے کے فن کا نام طب ہے
noun
اوسط درجے کی لیاقت کا شخص
noun
reward
عوض۔ انعام۔ اجر۔ جزا۔ (معاوضہ)
Thanks to men of noble minds is honourable meed. (Shakespeare)
عالی منش کو شکریہ ہی انعام ہے
merit
لیاقت۔ استعداد۔ خوبی۔ (حق)
noun
علم معانی میں ایک صنعت۔ تقلیل۔ تحقیر۔ مبالغہ
noun
a disease
مالیخولیا
dejection
اداسی۔ ملال۔ دل گیری۔ افسردگی
noun
a vital organ
انگ۔ عضو۔ جوڑ
The tongue is a little member, and boasteth great things.
َھوٹی سی زباں اور بڑی بڑی باتیں
a clause
جملہ۔ فقرہ۔ رکن یا جزو شعر کا۔ شریک رکن
(of a community)
اہل انجمن۔ ممبر۔ رکن۔ (کارکن)
(Math.)
بھج۔ طرف
noun
تزک نویس۔ (تذکرہ نویس۔ سوانح نگار)
Looking for classic Urdu literature? Read the books