mesmerism
noun
ایک عمل جس سے آدمی پر ایک خواب سا طاری ہوجاتا ہے اور باطن کا حال کھل جاتا ہے۔ حیوانی کشش مقناطیسی۔ (مسمریزم)
Dictionary results for
Showing 2511–2520 of 4,320
noun
ایک عمل جس سے آدمی پر ایک خواب سا طاری ہوجاتا ہے اور باطن کا حال کھل جاتا ہے۔ حیوانی کشش مقناطیسی۔ (مسمریزم)
noun
عامل
noun
a dish
کھانا۔ خوراک۔ طعام۔ خاصہ
a company
جماعت۔ پنگت۔ ایک دسترخوان کے کھانے والے۔ ہانڈی وال
(Mil.)
وہ کھانا جس کو فوجی افسر ساتھ کھائیں
a medley
آمیزش۔ خلط ملط۔ گڈمڈ۔ ملاؤ۔ گھال میل
embarrassment
دقت۔ مشکل۔ حیرانی۔ الجھیڑا۔ بکھیڑا۔
a set of four
چوکڑی۔ چوا۔ گنڈا
میس
to get into a mess
بکھیڑے میں پھنسنا
to make a mess of
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ (چوپٹ کردینا۔ ستیاناس کردینا)
noun
تاریخ کی غلطی جو کسی واقعہ کو اس کی صحیح تاریخ کے بعد ٹھیرانے سے ہو
noun
علم بلاغت کی ا یک صنعت
adjective
consisting of metal
دھات کا۔ فلزی
impregnated with metal
دھات سے ملا ہوا
noun
دھات کا کام کرنے والا۔ فلزات کا ماہر
noun
دھات صاف کرنے والا۔ (دھات کار)
noun
تغیر ۔ کامل تغیر
noun
تبدیل شکل۔ تبدیل صورت۔ کایاپلٹ۔ قلب بدن۔ قلب ہیئت۔ تناسخ
Looking for classic Urdu literature? Read the books