2551.
misalliance
noun
کسنگت۔ خراب صحبت۔ سازش
Phrases & examples
.
اپنے سے چھوٹے درجے والے سے شادی کرنا۔ (بےجوڑ دوستی یا رفاقت۔ بےجوڑ شادی)
Dictionary results for
Showing 2551–2560 of 4,320
noun
کسنگت۔ خراب صحبت۔ سازش
.
اپنے سے چھوٹے درجے والے سے شادی کرنا۔ (بےجوڑ دوستی یا رفاقت۔ بےجوڑ شادی)
noun
انسان سے نفرت کرنے والا۔ منُش دروہی یا بیری۔ (مردُم بیزار)
noun
انسان سے نفرت۔ منش دروہ۔ (مردُم بیزاری)
noun
بے جا استعمال۔ صرف بےموقع (تصرف بیجا)
verb active
بے جا اٹھانا یا لگانا۔ خرچ، صرف، برباد یا ضائع کرنا۔ (بیجا تصرف کرنا۔ غلط استعمال کرنا)
Virtue itself turns vice, being misapplied. (Shakespeare)
بے موقع نیکی برائی سے کم نہیں
verb active
خلاف یا غلط سمجھنا
noun
غلط فہمی۔ بھول۔ خطا
adjective
غلط فہمی پر مبنی۔ غلط سمجھنے والا
verb active
تصرف بے جاکرنا۔ خردبرد کرنا۔ تغلب کرنا۔ الگ کردینا۔ غبن کرنا
noun
تصرف بے جا۔ تغلب۔ (غبن)
Looking for classic Urdu literature? Read the books