neighbourhood
noun
Meanings
- 1
the condition or quality
ہمسائیگی۔ پڑوس
- 2
adjoining district
اطراف۔ قرب و جوار۔ گرد و نواح۔ حوالی
- 3
the inhabitants
پڑوسی۔ ہمسائے کے لوگ۔ بگڑ پڑوس
Dictionary results for
Showing 2831–2840 of 4,320
noun
the condition or quality
ہمسائیگی۔ پڑوس
adjoining district
اطراف۔ قرب و جوار۔ گرد و نواح۔ حوالی
the inhabitants
پڑوسی۔ ہمسائے کے لوگ۔ بگڑ پڑوس
noun
جس کا بیاہ ہوا ہو۔ بیاؤلی۔ بیاؤلا
noun
نئے الفاظ مستعمل کرنے والا۔ لفظ تراش
noun
brother's son
بھتیجا۔ برادر زادہ
sister's son
ہمشیرہ زادہ۔ بھانجا۔ بھگنا۔ خواہر زادہ
noun
fondness for nephews
بھتیجوں اور بھانجوں پر پیار اور شفقت
undue attachment
رشتے داروں کی محبت یا خاطر داری۔ حد سے زیادہ۔ عزیزوں کی پاسداری۔ اقربا نوازی
noun
عزیزوں کی بیجا رعایت یا پاسداری کرنے والا
noun
ماہر علم الاعصاب
adjective
نیا سا۔ کسی قدر نیا
verb neutor
کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا
carp at
عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا
(as a fish)
کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا
adjective
tender
عمدہ۔ نرم۔ کومل۔ ملائم
delightful
دل چسپ۔ دل کش۔ فرح بخش۔ رسیلا۔ خوش
accurate
باریک بیں۔ دقیقہ سنج۔ نکتہ داں۔ خردبیں۔ نازک
dainty
لذیذ۔ مزیدار۔ خوش ذائقہ۔ سواد۔ عمدہ۔ نفیس۔ پرلطف
squeamish
مرزا مزاج۔ میر منش۔ ماترا بچاری۔ نک چڑھا۔ تنک مزاج۔ عالی دماغ۔ نفاست پسند۔ نازک طبع۔ لطافت پسند
minute
غامض۔ دقیق۔ مہین۔ رقیق۔ باریک
Looking for classic Urdu literature? Read the books