Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“is”

Showing 2851–2860 of 4,320

2851.

nomadism

noun

خانہ بدوشی۔ بدویت۔ صحرا نوردی۔ بادیہ پیمائی

2852.

nominal

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to a name

    نام کے لیے۔ نام کے ارتھ۔ نام کے کارن۔ برائے نام۔ اسمی۔ نام کے متعلق۔ اسم وار۔ نام بنام

  2. 2

    existing in name only

    نام کو۔ برائے نام۔ فرضی۔ خیالی۔ منہ بولا

    • nominal balance

      باقی برائے نام

2853.

nominalist

noun

فرقہٴ حکما جن کا یہ قول ہے کہ اسمائے جنس و نوع مظہر نفس شے نہیں ہیں، بلکہ صرف نام ہیں۔ اسمیت پسند۔ اسمی

2854.

non-commissioned

adjective

بے اختیاری۔ بے کمیشن

Phrases & examples

  1. non-commissioned officer

    حکام بے اختیار

2855.

non-composmentis

adjective

دیوانہ۔ پاگل

2856.

non-conformist

noun

منحرف۔ برودھی۔ غیر مقلد

2857.

nonentity

noun

Meanings

  1. 1

    non-existence

    نیستی۔ عدم۔ فنا محض

  2. 2

    a thing not existing

    معدوم الوجود۔ ناپید۔ مفقود الوجود۔ معدوم۔ لا شے۔ فرضی یا خیالی چیز۔ بے حقیقت شے

2858.

non-resistance

noun

غیر مزاحمت۔ عدم ممانعت۔ عدم مقاومت

2859.

nonsense

noun

Meanings

  1. 1

    that which is not sense

    بے معنی یا واہی تباہی باتیں۔ واہیات۔ جھک۔ زٹل۔ بیہودہ گوئی۔ لغویات۔ بکواس

    • Nonsense is that which is either true nor false.

      بے معنی بات نہ سچی ہوتی ہے نہ جھوٹی

  2. 2

    trifles

    ناچیز۔ ہیچ۔ تھوڑی بات۔ لا شے

2860.

normal

adjective

Meanings

  1. 1

    according to an established norm

    باقاعدہ۔ ٹھیک۔ قاعدے سے۔ طبعی۔ حسب معمول۔ معیاری۔ مثالی

  2. 2

    (Geom.) perpendicular

    عمودی۔ کھڑا۔ سیدھا۔ مستقیم

    • normal school

      اصول سکھانے والا مدرسہ۔ تعلیم المعلمین۔ مدرستہ المعلمین

Looking for classic Urdu literature? Read the books