nuisance
noun
Meanings
- 1
that which is offensive
مضر شے۔ تکلیف دہندہ یا آزار رساں چیز
- 2
(In law)
مخل۔ حارج۔ اڑنے والا۔ وبال جان
public nuisance
مضر عام
private nuisance
مضر خاص
Dictionary results for
Showing 2871–2880 of 4,320
noun
that which is offensive
مضر شے۔ تکلیف دہندہ یا آزار رساں چیز
(In law)
مخل۔ حارج۔ اڑنے والا۔ وبال جان
public nuisance
مضر عام
private nuisance
مضر خاص
noun
سکے اور تمغوں کا علم۔ علم مسکوکات
noun
سکوں سے واقفیت۔ سکہ شناسی
noun
one who nourishes
دایہ۔ دھا۔ انا۔ پلائی۔ دائی
(of a sick person)
تیماردار۔ بیمار کی خبر لینے والی۔ اوپر والا۔ نرس
one who brings up
معلم۔ تربیت کنندہ۔ ادیب
a wet nurse
دودھ پلائی
to put to nurse
دایہ کو سونپنا یا دینا
a dry nurse
کھلائی۔ ٹہلنی
cherish
پالنا۔ پالنا پوسنا۔ پرورش کرنا۔ دودھ پلانا
دایہ گری کرنا۔ بچہ کھلانا۔ کھلائی کا کام کرنا
(tend as a sick person)
تیمارداری کرنا۔ بیمار کے پاس بیٹھنا۔ نرس کا کام کرنا۔ بیمار کی خدمت کرنا
bring up
پڑھانا۔ تعلیم کرنا۔ سکھانا۔ تربیت کرنا۔ پرداخت کرنا۔ تندہی سے نگرانی کرنا
noun
دایہ کا کمرا۔ دایہ خانہ
پودگھر۔ پودوں کا ذخیرہ یا جھنڈ۔ پود کیاری
پرورش پانے کی جگہ۔ پرورش گاہ۔ گہوارہ
تعلیم دینے والا۔ بنانے یا سنوارنے والا
Commerce is the nursery of seamen.
تجارت ملاحوں کی استانی ہے
noun
that which nourishes
غذا۔ خوراک۔ پرورش کرنے والا۔ پالن ہار
education
تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب۔ سیکھ۔ پرورش
adjective
پریوں کا سا۔ پری وش
noun
ریگستان کی سیر حاصل زمین۔ نخلستان
noun
ڈنڈوت۔ پرنام۔ نمسکار۔ سلام۔ بندگی۔ کورنش۔ آداب۔ اظہار اطاعت۔ اظہار وفاداری۔ رسم بندگی
to make obeisance
تسلیمات یا آداب بجا لانا۔ تسلیم کرنا۔ گردن جھکانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books