option
noun
Meanings
- 1
the power of choosing
پسند کرنے کا ادھکار یا اختیار۔ حق انتخاب
- 2
election
مرضی۔ پسند۔ خوشی
- 3
wish
چاہ۔ خواہش
Dictionary results for
Showing 2921–2930 of 4,320
noun
the power of choosing
پسند کرنے کا ادھکار یا اختیار۔ حق انتخاب
election
مرضی۔ پسند۔ خوشی
wish
چاہ۔ خواہش
adjective
left to one's wish or choice
مرضی یا پسند پر موقوف
involving an option
اختیاری۔ اچھا انوسار۔ طبعی
optional purchase
خوش خرید
noun
eloquence
فصاحت۔ سخنوری۔ خوش تقریری۔ سخن پردازی۔ فن خطابت۔ رنگین بیانی۔ لفاظی۔ فن تقریر۔ سخن آرائی
a place of orisons
پوجن استھان۔ عبادت گاہ
noun
پھل دار درختوں کا باغ لگانے والا
noun
ثعلب مصری کا درخت
verb active
establish
قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ معین کرنا۔ ٹھیرانا
set apart (for an office)
ٹھیرانا۔ مقرر کرنا۔ عہدہ پر مقرر کرنا
decide
کہنا۔ حکم دینا۔ فرمانا
پادری بنانا
noun
appointment
تعین۔ تقرر
law
قانون۔ آئین۔ شرع۔ ضابطہ۔ دھرم شاستر۔ مسئلہ۔ فرمان۔ آرڈیننس
an established rite or ceremony
رسم۔ ریت۔ دستور۔ فرض
noun
a deputy of the bishop
علاقے کا پادری
a dining room
وہ مکان جہاں کھانے کے دام بندھے ہوئے ہوتے ہیں
that which is in common use in ordinary
جو سب کے کام آوے
in ordinary
جو ہمیشہ کام دیتا ہے
adjective
pertaing to an organ
عضو کے متعلق۔ عضوی۔ اندریائک۔ ذی اعضا۔ ایسے اعضا والا جن سے نشوونما ہو۔ نامی۔ نامیاتی۔ خلقی۔ فطری۔ بنیادی
produced by the organs
اعضا سے پیدا ہوا ہوا
instumental
کل کا پتلا
organic chemistry
نامیاتی کیمیا
noun
a structure
بناؤ۔ تعمیر۔ ساخت۔ بناوٹ۔ ترکیب
اعضا۔ اراکین۔ جوڑ۔ پرزے
ترتیب۔ درستی۔ آراستگی۔ ڈھنگ۔ قرینہ
جسم نامی۔ عضویہ
نظام۔ ہیئت اجتماعی
Looking for classic Urdu literature? Read the books