polisher
noun
Meanings
- 1
جلا ساز۔ صیقل گر
- 2
مہرا۔ گھوٹا۔ مصقلہ
Dictionary results for
Showing 3161–3170 of 4,320
noun
جلا ساز۔ صیقل گر
مہرا۔ گھوٹا۔ مصقلہ
noun
خلق۔ مروت۔ خوش اخلاقی۔ آدمیت۔ انسانیت۔ بھلمنسات۔ شائستگی۔ خوش خلقی۔ ادب
Ceremonies are different in every country;
but true politeness is everywhere the same.
(Goldsmith)
ہر ملک کی رسمیں مختلف ہیں،مگر سچی خوش اخلاقی سب جگہ یکساں ہے
adjective
political
سیاست کے متعلق۔ انتظامی۔ ملکی۔ باتدبیر
well devised
درست۔ راست۔ مصلحت آمیز۔ معقول۔ دانشمند
artful
فطرتی۔ علقمند۔ چالاک۔ عیار۔ حراف۔ زیرک
noun
the head
سر۔ سیس۔ چندیا
a person
شخص۔ راس۔ نفر۔ کس
a register of persons
رجسٹر اشخاص
the entry of the names of electors
عہدیداروں کے انتخاب کرنے والوں کے نام
an election of civil officers
انتخاب عہدہ داراں
ایک قسم کا طوطا۔ میاں مٹھو۔ معمولی سند یافتہ اشخاص
noun
the act
نجاست۔ آلودگی۔ گندہ پن۔ ناپاکی۔ اپوترتا۔ گنہگاری
emission of semen
احتلام۔ خواب میں منی کا نکل جانا۔ بیرج چھین ہونا۔ جنابت
noun
کئی آواز کا اجتماع۔ کثیرالاصوات
noun
کئی خدا ماننا۔ شرک
noun
مشرک۔ دیو پوجک۔ بت پرست
adjective
پت پرستی کا۔ شرک کا۔ شرکی۔ مشرکانہ
noun
فن ثمر بانی کا ماہر۔ ماہر ثمریات
Looking for classic Urdu literature? Read the books